جمعرات‬‮ ، 05 دسمبر‬‮ 2024 

محمد زبیر کا مسلم لیگ( ن) چھوڑنے کا اعلان

datetime 10  جون‬‮  2024

محمد زبیر کا مسلم لیگ( ن) چھوڑنے کا اعلان

کراچی(این این آئی)مسلم لیگ(ن) کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے سابق ترجمان اور سابق گورنرسندھ محمد زبیر نے ن لیگ چھوڑنے کا اعلان کیاہے۔تفصیلات کے مطابق سابق ترجمان اور سابق گورنر محمد زبیر نے ن لیگ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا، محمد زبیر سندھ کے گورنر اور نواز شریف کے ترجمان رہ… Continue 23reading محمد زبیر کا مسلم لیگ( ن) چھوڑنے کا اعلان

وزیراعظم کا 1ہزار طلبہ کو زراعت کی جدید تربیت کیلئے چین بھیجنے کا فیصلہ

datetime 8  جون‬‮  2024

وزیراعظم کا 1ہزار طلبہ کو زراعت کی جدید تربیت کیلئے چین بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان سے سرکاری خرچ پر ایک ہزار طلبہ کو زراعت کی جدید تربیت کیلئے یانگلنگ ایگریکلچرل ڈیمانسٹریشن بیس بھیجنے کا فیصلہ کرتے ہوئے چین میں پاکستانی سفیر اور متعلقہ حکام کو چینی حکام سے منصوبے کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم… Continue 23reading وزیراعظم کا 1ہزار طلبہ کو زراعت کی جدید تربیت کیلئے چین بھیجنے کا فیصلہ

حکومت کیخلاف پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں مفاہمت، مشترکہ معاملات پر کمیٹی تشکیل

datetime 8  جون‬‮  2024

حکومت کیخلاف پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں مفاہمت، مشترکہ معاملات پر کمیٹی تشکیل

اسلام آباد(این این آئی)حکومت کے خلاف مشترکہ جدوجہد کے لیے عمران خان اور مولانا فضل الرحمن کی قربت بڑھنے لگی، مشترکہ معاملات پر کمیٹی بنا دی گئی جس کے سربراہ اسد قیصر ہوںگے، فضل الرحمان اور اسد قیصر میں ملاقات اگلے ہفتے طے پاگئی۔پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام کے مابین معاملات طے پانے… Continue 23reading حکومت کیخلاف پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں مفاہمت، مشترکہ معاملات پر کمیٹی تشکیل

عمران خان سے انتقام لینے کا کبھی سوچا تک نہیں، نواز شریف

datetime 8  جون‬‮  2024

عمران خان سے انتقام لینے کا کبھی سوچا تک نہیں، نواز شریف

مری (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے کہا ہے کہ آپ ہمیں طعنہ دیتے ہیں تو جمہوریت تو آپ نے تباہ کی ہے، ہم تو اپنے زمانے میں آپ کے گھر چل کر گئے تھے، میں انتقام کی سیاست کرنے والا بندہ… Continue 23reading عمران خان سے انتقام لینے کا کبھی سوچا تک نہیں، نواز شریف

سیاستدانوں سے نہیں، ہم وہاں بات کریں گے جہاں طاقت موجود ہے، بانی پی ٹی آئی

datetime 7  جون‬‮  2024

سیاستدانوں سے نہیں، ہم وہاں بات کریں گے جہاں طاقت موجود ہے، بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی (این این آئی)سابق وزیر اعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کے امکان کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے پرویز مشرف دور میں بھی شوکت عزیز کے بجائے سابق آمر کے نمائندے سے مذاکرات کیے تھے لہذا ہم وہاں بات کریں گے جہاں طاقت موجود… Continue 23reading سیاستدانوں سے نہیں، ہم وہاں بات کریں گے جہاں طاقت موجود ہے، بانی پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کا سخت سیاسی موقف سے ایک قدم پیچھے ہٹنے کا فیصلہ

عمران خان
عمران خان
datetime 7  جون‬‮  2024

پی ٹی آئی کا سخت سیاسی موقف سے ایک قدم پیچھے ہٹنے کا فیصلہ

اسلام آبا د(این این آئی)بانی پی ٹی آئی نے سخت سیاسی موقف سے ایک قدم پیچھے ہٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے سیاسی کشیدگی کم کرنے اور پارلیمان کے اندر اور باہر روابط کا حکم دیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی سیاسی قیادت مختلف جماعتوں سے… Continue 23reading پی ٹی آئی کا سخت سیاسی موقف سے ایک قدم پیچھے ہٹنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کی قیادت سے سخت ناراض ہوں کیونکہ میری بے توقیری اور توہین کی گئی ہے، شیر افضل مروت

datetime 7  جون‬‮  2024

تحریک انصاف کی قیادت سے سخت ناراض ہوں کیونکہ میری بے توقیری اور توہین کی گئی ہے، شیر افضل مروت

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ جو رویہ میری جماعت نے میرے ساتھ رکھا میں اس کا حقدار نہیں تھا، اگر یہی سمجھا جاتا ہے میں سائیڈ لائن ہی ٹھیک ہوں تو سائیڈ لائن ہی رہوں گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے… Continue 23reading تحریک انصاف کی قیادت سے سخت ناراض ہوں کیونکہ میری بے توقیری اور توہین کی گئی ہے، شیر افضل مروت

اسٹبلشمنٹ کے کچھ عناصر عمران خان کو وزیراعظم بنانا چاہتے ہیں، محمود اچکزئی

datetime 7  جون‬‮  2024

اسٹبلشمنٹ کے کچھ عناصر عمران خان کو وزیراعظم بنانا چاہتے ہیں، محمود اچکزئی

اسلام آباد (این این آئی)صدر تحریک تحفظ آئین پاکستان نے کہاہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے کچھ عناصر عمران خان کو وزیر اعظم بنانا چاہتے ہیں مگر عمران نہیں مان رہے ہیں،شہباز شریف اگر اسٹیٹس مین ہیں تو عمران کو رہا کر دینا چاہئے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صدر تحریک تحفظ آئین پاکستان… Continue 23reading اسٹبلشمنٹ کے کچھ عناصر عمران خان کو وزیراعظم بنانا چاہتے ہیں، محمود اچکزئی

باہر جاکر بڑے شیر بنتے ہیں، سامنے آکر کوئی بات نہیں کرتا، چیف جسٹس

datetime 6  جون‬‮  2024

باہر جاکر بڑے شیر بنتے ہیں، سامنے آکر کوئی بات نہیں کرتا، چیف جسٹس

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں قومی احتساب بیورو (نیب) قوانین میں ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ باہر جاکر بڑے شیر بنتے ہیں، سامنے آکر کوئی بات نہیں کرتا جبکہ وفاقی حکومت نے عمران خان کے وکلا تک… Continue 23reading باہر جاکر بڑے شیر بنتے ہیں، سامنے آکر کوئی بات نہیں کرتا، چیف جسٹس

Page 64 of 66
1 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66