عمران خان کی ہدایت ،شیر افضل مروت کی پارٹی بنیادی رکنیت معطل
اسلام آباد (این این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت کے بعد شیر افضل مروت کی پارٹی کی بنیادی رکنیت معطل کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پارٹی رہنمائوں نے جمعرات کو اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی جس میں بانی پی ٹی آئی نے پارٹی قیادت کو پارٹی پالیسی… Continue 23reading عمران خان کی ہدایت ،شیر افضل مروت کی پارٹی بنیادی رکنیت معطل