اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) پشاور موٹروے (M-1) کل 23 ستمبر 2026 رات 11 بجے تاحکم ثانی ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند رہے گی۔
جڑواں شہروں اسلام آباد و راولپنڈی سمیت دیگر اضلاع سے پشاور موٹروے (M-1) پر سفر کرنے سے گریز کریں اور غیر ضروری سفر مؤخر کریں۔
اس کے برعکس ایم 2( لاہور/اسلام آباد)موٹروے ہرقسم کی ٹریفک کے لئے کھلی رہے گی
مسافر حضرات ٹریفک ایڈوائزری کے مطابق اپنا سفر کریں اور ٹریفک پولیس کی ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنائیں.



















































