پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

علیمہ کے بعد نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی 30 روز کیلئے نظر بند

datetime 21  ستمبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کی نظربندی کے بعد عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو بھی 30 روز کے لیے نظر بند کردیا گیا۔

دنیا نیوز کے مطابق عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظربندی کے احکامات ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے جاری کیے گئے، جبکہ پولیس کی سفارش پر دونوں خواتین کے خلاف 3 ایم پی او کے تحت کارروائی عمل میں لائی گئی۔ذرائع کے مطابق عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو رات تقریباً 2 بجے کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا گیا۔ دوسری جانب علیمہ خان کے دونوں بیٹوں کو رہا کردیا گیا ہے۔پولیس کی سفارش اور ضلعی انتظامیہ کے احکامات کے بعد دونوں خواتین کو ایک ماہ کے لیے حراست میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…