ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

بلڈ نگ میٹریل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ،تعمیراتی کام ٹھپ ہونے سے سینکڑوں مزدور بے روزگار ہوگئے

datetime 25  اگست‬‮  2023

بلڈ نگ میٹریل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ،تعمیراتی کام ٹھپ ہونے سے سینکڑوں مزدور بے روزگار ہوگئے

رائے ونڈ ( این این آئی )بلڈنگ میٹریل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں ،سیمنٹ ،بجری ،ریت ،اینٹ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ،غریب آدمی چھت کے سائے سے محروم ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے بلڈنگ میٹریل کی قیمتوں کنٹرول نہ ہونے سے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں… Continue 23reading بلڈ نگ میٹریل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ،تعمیراتی کام ٹھپ ہونے سے سینکڑوں مزدور بے روزگار ہوگئے

نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ تبدیل، نئی تاریخ پر شریف خاندان کا اتفاق

datetime 25  اگست‬‮  2023

نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ تبدیل، نئی تاریخ پر شریف خاندان کا اتفاق

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی واپسی کی فائنل تاریخ طے ہو گئی۔نجی ٹی کے مطابق شریف فیملی کا لندن میں اجلاس ہوا جس کے دوران نوازشریف کی واپسی کیلئے 15 اکتوبر کی تاریخ پر اتفاق کر لیا گیا۔ شہباز شریف نے مشورہ دیا کہ نوازشریف ستمبر کی بجائے اکتوبر کے وسط… Continue 23reading نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ تبدیل، نئی تاریخ پر شریف خاندان کا اتفاق

7سالہ بچی کی مبینہ زیادتی کے بعد حالت تشویشناک، ملزم فرار

datetime 25  اگست‬‮  2023

7سالہ بچی کی مبینہ زیادتی کے بعد حالت تشویشناک، ملزم فرار

خیرپور(این این آئی)خیرپور میں 7 سالہ معصوم بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایاگیا جس کے بعد متاثرہ بچی کی حالت غیر ہوگئی۔کوٹ ڈیجی کے تھانہ کنب کی حدود میں 7 سالہ بچی کو اغوا کے بعد ساتھ جنسی زیادتی کا پیش آیا، واقعے کے بعد متاثرہ بچی کی حالت غیر ہو گئی جسے تشویشناک… Continue 23reading 7سالہ بچی کی مبینہ زیادتی کے بعد حالت تشویشناک، ملزم فرار

پاکستان نے پڑوسی ملک بھارت کے چاند پر جانے کو اہم سائنسی فتح قرار دیدیا

datetime 25  اگست‬‮  2023

پاکستان نے پڑوسی ملک بھارت کے چاند پر جانے کو اہم سائنسی فتح قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے پڑوسی ملک بھارت کے چاند پر جانے کو اہم سائنسی فتح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے چاند پر جانے پر بھارتی اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن تعریف کا مستحق ہے،ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی پر پاکستان نے سخت احتجاج ریکارڈ کرایا،برکس… Continue 23reading پاکستان نے پڑوسی ملک بھارت کے چاند پر جانے کو اہم سائنسی فتح قرار دیدیا

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پیر تک ملتوی

datetime 25  اگست‬‮  2023

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پیر تک ملتوی

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت پیر تک ملتوی کردی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں بینچ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر سماعت کی ۔ الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ… Continue 23reading چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پیر تک ملتوی

اسلام آباد ہائیکورٹ کی لفٹ میں لطیف کھوسہ سمیت 19 افراد پھنس گئے، دروازہ توڑ کر نکالا گیا

datetime 25  اگست‬‮  2023

اسلام آباد ہائیکورٹ کی لفٹ میں لطیف کھوسہ سمیت 19 افراد پھنس گئے، دروازہ توڑ کر نکالا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ سمیت کئی وکلا اسلام آباد ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ کیس کی سماعت کے بعد جب واپس روانہ ہوئے تو وہ لفٹ میں پھنس گئے جس کے بعد ہائیکورٹ کی عمارت کے مینٹیننس… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ کی لفٹ میں لطیف کھوسہ سمیت 19 افراد پھنس گئے، دروازہ توڑ کر نکالا گیا

نامعلوم افراد نے پاکستانی کرنسی کے ڈھیر کو آگ لگادی

datetime 25  اگست‬‮  2023

نامعلوم افراد نے پاکستانی کرنسی کے ڈھیر کو آگ لگادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)گوجرانوالہ میں نامعلوم افراد نے قبرستان میں پاکستانی کرنسی نوٹوں کو آگ لگا دی۔پولیس کا کہنا ہے کہ تمام نوٹ اصلی ہیں، انہیں جلانے والے کون ہیں، اس بارے میں رپورٹ درج کرکے ہر پہلو سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔جلائے گئے نوٹوں میں 500 ، ہزار اور 5 ہزار والے نوٹ بھی شامل ہیں،… Continue 23reading نامعلوم افراد نے پاکستانی کرنسی کے ڈھیر کو آگ لگادی

پی ٹی آئی کے تین مزید سپوتوں نے کپتان کو خیرباد کہہ دیا

datetime 25  اگست‬‮  2023

پی ٹی آئی کے تین مزید سپوتوں نے کپتان کو خیرباد کہہ دیا

سرگودھا(این این آئی) سرگودھا میں پی ٹی آئی کے تین مزید سپوتوں نے 9 مئی کے واقعات کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کپتان کو خیرباد کہہ دیا اور پاک فوج سے مکمل اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اس کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا عہد کر کے پاک فوج زندہ باد کا نعرہ لگا دیا۔ سرگودھا… Continue 23reading پی ٹی آئی کے تین مزید سپوتوں نے کپتان کو خیرباد کہہ دیا

2 یونٹ کا بل 3747 روپے، بجلی بلوں نے صارفین کو دہلادیا

datetime 25  اگست‬‮  2023

2 یونٹ کا بل 3747 روپے، بجلی بلوں نے صارفین کو دہلادیا

کراچی (این این آئی) بجلی کے بلوں نے صارفین کو دہلا کر رکھ دیا کراچی کے صارف کو 2 یونٹ کا 3747 روپے بل موصول ہوا، کمپنی نے بل میں کمی سے صاف انکار کردیا۔ایک یونٹ 1873 کا پڑا، دنیا کی مہنگی ترین بجلی استعمال کرنے کا اعزاز کراچی کے محمد رضوان کے حصہ میں… Continue 23reading 2 یونٹ کا بل 3747 روپے، بجلی بلوں نے صارفین کو دہلادیا

1 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 21