برطانوی ٹیکس دہندگان کا پیسہ بالکل ٹھیک جگہ پر خرچ ہوا ،ہم بالکل مطمئن ہیں ،برطانیہ نے شریف خاندان سے متعلق خبر کی تردید کر دی
لندن(اے این این )برطانیہ نے شریف خاندان کی جانب سے زلزلہ زدگان کی رقم چوری کرنے سے متعلق ڈیلی میل کی خبر کی تردید کر دی۔تفصیلات کے مطابق برطانوی اخبار نے اپنی رپورٹ میں دعوی کیا تھا کہ شہباز شریف کے دور حکومت میں برطانوی امدادی ادارے کی جانب سے حکومت پنجاب کو 50 کروڑ… Continue 23reading برطانوی ٹیکس دہندگان کا پیسہ بالکل ٹھیک جگہ پر خرچ ہوا ،ہم بالکل مطمئن ہیں ،برطانیہ نے شریف خاندان سے متعلق خبر کی تردید کر دی







































