ٹرینوں میں خوفناک تصادم ، بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ، جائے وقوعہ پر رقت آمیزمناظر، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسافر ٹرین اکبر ایکسپریس اور مال گاڑی آپس میں ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ30 سے زائدزخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق صبح سوا چار بجے کے قریب لاہور سے آنے والی اکبر ایکسپریس ولہارسٹیشن پر موجود مال گاڑی سے جا ٹکرائی، حادثے میں 11 افراد جاں… Continue 23reading ٹرینوں میں خوفناک تصادم ، بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ، جائے وقوعہ پر رقت آمیزمناظر، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ







































