اتوار‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2026 

شہبازشریف کا بھی اب گرفتاری سے بچنے کا چانس نہیں  کیونکہ۔۔۔اپوزیشن لیڈر کی بھی خفیہ ٹیپ کی موجودگی کا انکشاف

datetime 11  جولائی  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ شہبازشریف اور رانا مشہود کے خلاف وعدہ معاف گواہ مل گئے ہیں۔ اس لئے شہباز شریف اور رانا مشہود کے گرفتاری سے بچنے کے کوئی چانسز نہیں ۔ہارون رشید کا مزید کہنا تھا کہ شہباز شریف پچھلے دنوں غصے میں آ گئے تھے جس کی ٹیپ بھی موجود ہے۔شہباز شریف نے افسران کو دھمکیاں دیں اور کہا کہ میں

ایک ایک کو دیکھ لوں گا۔شہباز شریف نے کہا کہ مجھے آپ لوگوں کا ایک ایک جملہ یاد ہے اور میں آپ لوگوں کو چھوڑوں گا نہیں۔لیکن اس کے بعد شہباز شریف کے ہوش ٹھکانے آ گئے اور انہوں نےمعذرت کی کیونکہ شہباز شریف کو اندازہ ہو گیا تھا کہ وہ مشکل میں پھنس سکتے ہیں۔ہارون رشید کا مزید کہنا تھا کہ یہ لوگ باپ سے بیٹی اور بیٹی سے بھائی کو پیسے منتقل کرتے تھے تاکہ ان پیسوں کو باآسانی ٹریس نہ کیا جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



امانت خان شیرازی


بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…