صادق سنجرانی کو ہٹانے کا معاملہ ، سینٹ سیکرٹریٹ نےنیا پنڈوراباکس کھول دیا
اسلام آباد(اے این این )سینیٹ سیکرٹریٹ نے چیئرمین صادق سنجرانی کو ہٹانے کے لیے اپوزیشن کی ریکوزیشن پر اعتراض لگا کر وضاحت مانگ لی۔سینیٹ سیکریٹریٹ کی جانب سے سینیٹر شیری رحمان کے نام لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ اپوزیشن نے سینیٹ کا اجلاس بلانے کے لیے دو ریکوزیشن جمع کرائی ہیں، اپوزیشن… Continue 23reading صادق سنجرانی کو ہٹانے کا معاملہ ، سینٹ سیکرٹریٹ نےنیا پنڈوراباکس کھول دیا