عالمی عدالت میں بھارتی جاسوس کلبھوشن کا فیصلہ،عالمی عدالت میں بھارت کو شکست
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی عدالت میں بھارت کو شکست، کلبھوشن یادیو کی رہائی کی درخواست مسترد کر دی گئی۔عالمی عدالت کے جج عبدالقوی احمد یوسف نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت ویانا کنونشن کے رکن ہیں، مقدمے کی تفصیلی شقوں کی جانب نہیں جاناچاہتے، بھارت نے ویانا کنونشن کے تحت قونصلر… Continue 23reading عالمی عدالت میں بھارتی جاسوس کلبھوشن کا فیصلہ،عالمی عدالت میں بھارت کو شکست