بلاول بھٹو سمیت پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت الیکشن کمیشن کے ریڈار پر،بڑا قدم اٹھا لیا گیا
اسلام آباد( آن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو انتخابات کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ بلاول بھٹو کو نوٹس الیکشن کمیشن کی مانیٹرنگ ٹیم نے جاری کیا ہے۔الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ، سابق قائد حزب… Continue 23reading بلاول بھٹو سمیت پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت الیکشن کمیشن کے ریڈار پر،بڑا قدم اٹھا لیا گیا