بلاول بھٹو سمیت پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت الیکشن کمیشن کے ریڈار پر،بڑا قدم اٹھا لیا گیا

16  جولائی  2019

اسلام آباد( آن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو انتخابات کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ بلاول بھٹو کو نوٹس الیکشن کمیشن کی مانیٹرنگ ٹیم نے جاری کیا ہے۔الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ، سابق قائد حزب اختلاف خورشید شاہ اور سابق صوبائی وزیر ناصرحسین شاہ کے علاوہ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے رہنما

سردار علی گوہر مہر کو بھی شوکاز نوٹس جاری کیے ہیں۔الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ این اے 205 گھوٹکی میں ضمنی انتخابات کا وقت ختم ہونے کے باوجود پیپلز پارٹی رہنمائوں نے الیکشن مہم جاری رکھی۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے مرحوم وفاقی وزیر علی محمد خان مہر کے انتقال کی وجہ سے خالی ہونے والی گھوٹکی کی قومی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخابات 18 جولائی کو ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…