ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے امیر صوفی محمد انتقال کرگئے

datetime 11  جولائی  2019

کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے امیر صوفی محمد انتقال کرگئے

دیر(آن لائن) کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے امیرمولانا صوفی محمد انتقال کرگئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے امیرمولانا صوفی محمد انتقال کرگئے ہیں۔ صوفی محمد کے انتقال کی تصدیق ان کے بیٹے نے بھی کردی ہے۔ صوفی محمد کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سابق سربراہ مولوی فضل اللہ کے سسر… Continue 23reading کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے امیر صوفی محمد انتقال کرگئے

چیئرمین سینٹ کے نام پر نوازشریف اور شہباز شریف کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے،دونوں بھائی کس کس کے حامی ہیں؟نام منظر عام پر

datetime 11  جولائی  2019

چیئرمین سینٹ کے نام پر نوازشریف اور شہباز شریف کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے،دونوں بھائی کس کس کے حامی ہیں؟نام منظر عام پر

اسلام آباد(سی پی پی) چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی کے معاملے پر نواز شریف اور شہباز شریف کے اختلافات سامنے آگئے ، شہباز شریف راجہ ظفر الحق جبکہ نواز شریف اور مریم نواز پرویز رشید کے حامی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چئیرمین سینیٹ کی تبدیلی کے معاملے پر مسلم لیگ ن کی قیادت ناموں پر تقسیم… Continue 23reading چیئرمین سینٹ کے نام پر نوازشریف اور شہباز شریف کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے،دونوں بھائی کس کس کے حامی ہیں؟نام منظر عام پر

اسحاق ڈار اور پی ٹی آئی حکومت کے درمیان ڈیل؟ حقیقت کھل کر سامنے آگئی ،سابق وزیر خزانہ نے بڑا چیلنج کردیا

datetime 11  جولائی  2019

اسحاق ڈار اور پی ٹی آئی حکومت کے درمیان ڈیل؟ حقیقت کھل کر سامنے آگئی ،سابق وزیر خزانہ نے بڑا چیلنج کردیا

لندن(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما و سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کی ڈیل کے تاثر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرایسے معاملات کسی کے علم میں ہے تو انہیں منظر عام پر لایا جائے۔ اسحاق ڈار نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق کے… Continue 23reading اسحاق ڈار اور پی ٹی آئی حکومت کے درمیان ڈیل؟ حقیقت کھل کر سامنے آگئی ،سابق وزیر خزانہ نے بڑا چیلنج کردیا

گھر کا کھانا بند ہونے کے بعدنوازشریف کا ڈائیٹ پلان سامنے آگیا، جانتے ہیںطبی معائنہ کب کب کیا جاتا ہے؟

datetime 11  جولائی  2019

گھر کا کھانا بند ہونے کے بعدنوازشریف کا ڈائیٹ پلان سامنے آگیا، جانتے ہیںطبی معائنہ کب کب کیا جاتا ہے؟

لاہور(صباح نیوز) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے گھر کا کھانا بند ہونے کے بعد ڈائیٹ پلان پھل اور جوس تک ہی محدود رہ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف کے ہفتہ وار شیڈول کے مطابق پیر کو آڑو کا جوس دیا جاتا ہے جبکہ منگل کو فروٹ سلاد دیتے ہیں۔ بدھ کو بھی… Continue 23reading گھر کا کھانا بند ہونے کے بعدنوازشریف کا ڈائیٹ پلان سامنے آگیا، جانتے ہیںطبی معائنہ کب کب کیا جاتا ہے؟

مشرف دور میں بھی شیخ رشید نے ریلوے کا محکمہ تباہ کیا تھا،ٹرین حادثوں پر وزیر کے مستعفی ہونے کی مثالیں دینے والے عمران خان اب اپنے وزیر سے استعفیٰ مانگیں گے ؟ بلاول کا استفسار

datetime 11  جولائی  2019

مشرف دور میں بھی شیخ رشید نے ریلوے کا محکمہ تباہ کیا تھا،ٹرین حادثوں پر وزیر کے مستعفی ہونے کی مثالیں دینے والے عمران خان اب اپنے وزیر سے استعفیٰ مانگیں گے ؟ بلاول کا استفسار

سکھر(آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے صادق آباد ٹرین حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے زیاں پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے استفسار کیا ہے کہ ٹرین حادثوں پر وزیر کے مستعفی ہونے کی مثالیں دینے والے عمران خان اپنے وزیر سے استعفیٰ مانگیں گے ؟ انہوں نے سخت… Continue 23reading مشرف دور میں بھی شیخ رشید نے ریلوے کا محکمہ تباہ کیا تھا،ٹرین حادثوں پر وزیر کے مستعفی ہونے کی مثالیں دینے والے عمران خان اب اپنے وزیر سے استعفیٰ مانگیں گے ؟ بلاول کا استفسار

شیخ رشید کے وزیر ریلوے بننے کے بعد سے 79 ٹرین حادثات سب سے زیادہ جون میں20حادثے ، انسانی جانوں کیساتھ محکمہ کو کروڑوں کا نقصان

datetime 11  جولائی  2019

شیخ رشید کے وزیر ریلوے بننے کے بعد سے 79 ٹرین حادثات سب سے زیادہ جون میں20حادثے ، انسانی جانوں کیساتھ محکمہ کو کروڑوں کا نقصان

لاہور(سی پی پی) وزیر ریلوے شیخ رشید کے وزارت ریلوے کا قلمدان سنبھالنے کے بعد سے ریلوے ٹرین حادثات میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے اور اب تک 79 حادثات ہوچکے ہیں۔اگست 2018 سے جولائی 2019 تک 79 ٹرین حادثے ہوچکے ہیں۔ سب سے زیادہ جون میں 20 حادثے ہوئے جس میں انسانی جانوں… Continue 23reading شیخ رشید کے وزیر ریلوے بننے کے بعد سے 79 ٹرین حادثات سب سے زیادہ جون میں20حادثے ، انسانی جانوں کیساتھ محکمہ کو کروڑوں کا نقصان

ٹرینوں میں خوفناک تصادم ، بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ، جائے وقوعہ پر رقت آمیزمناظر، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

datetime 11  جولائی  2019

ٹرینوں میں خوفناک تصادم ، بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ، جائے وقوعہ پر رقت آمیزمناظر، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسافر ٹرین اکبر ایکسپریس اور مال گاڑی آپس میں ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ30 سے زائدزخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق صبح سوا چار بجے کے قریب لاہور سے آنے والی اکبر ایکسپریس ولہارسٹیشن پر موجود مال گاڑی سے جا ٹکرائی، حادثے میں 11 افراد جاں… Continue 23reading ٹرینوں میں خوفناک تصادم ، بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ، جائے وقوعہ پر رقت آمیزمناظر، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

نیب کی بڑی کارروائی ،معروف بینک کےسابق اور موجودہ صدر سمیت ایگزیکٹو نائب صدر گرفتار

datetime 11  جولائی  2019

نیب کی بڑی کارروائی ،معروف بینک کےسابق اور موجودہ صدر سمیت ایگزیکٹو نائب صدر گرفتار

کراچی(آن لائن)نیب نے کراچی میں کارروائی کرکے جعلی اکاؤنٹس میں ملوث تین بینکرز کو گرفتارکرلیا۔ترجمان نیب کے مطابق گرفتار بینکرز میں سندھ بینک کے صدر طارق احسن، سندھ بینک کے ایگزیکٹو نائب صدر سید ندیم الطاف، سندھ بینک کے سابق صدر اور موجودہ ڈائریکٹر بلال شیخ شامل ہیں۔ملزمان کو راہداری ریمانڈ کیلئے کراچی کی احتساب… Continue 23reading نیب کی بڑی کارروائی ،معروف بینک کےسابق اور موجودہ صدر سمیت ایگزیکٹو نائب صدر گرفتار

شہبازشریف کا بھی اب گرفتاری سے بچنے کا چانس نہیں  کیونکہ۔۔۔اپوزیشن لیڈر کی بھی خفیہ ٹیپ کی موجودگی کا انکشاف

datetime 11  جولائی  2019

شہبازشریف کا بھی اب گرفتاری سے بچنے کا چانس نہیں  کیونکہ۔۔۔اپوزیشن لیڈر کی بھی خفیہ ٹیپ کی موجودگی کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ شہبازشریف اور رانا مشہود کے خلاف وعدہ معاف گواہ مل گئے ہیں۔ اس لئے شہباز شریف اور رانا مشہود کے گرفتاری سے بچنے کے کوئی چانسز نہیں ۔ہارون رشید کا مزید کہنا تھا کہ شہباز شریف پچھلے دنوں… Continue 23reading شہبازشریف کا بھی اب گرفتاری سے بچنے کا چانس نہیں  کیونکہ۔۔۔اپوزیشن لیڈر کی بھی خفیہ ٹیپ کی موجودگی کا انکشاف