ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

بیٹے کی وفات کے بعد قمر زمان کائرہ کا پہلا سیاسی بیان سامنے آگیا

datetime 8  جون‬‮  2019 |

فیصل آباد(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ نے کہاہے کہ پی ٹی ایم کے محسن داوڑ پر الزامات ہیں تو ٹرائل کیا جائے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پہلے محسن داوڑ کو ہیرو بنایا گیا اب ان پر غیر ملکی ایجنسیوں سے فنڈنگ کا الزام ہے۔انہوں نے کہا کہ غداریوں کے سرٹیفکیٹ بانٹنا مناسب بات نہیں، حکومت کو پہلے دن سے غیر مستحکم کرنا نہیں

چاہتے تھے۔قمر زمان کائرہ نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا تھا کہ قدم بڑھائو عمران خان ہم تمہارے ساتھ ہیں لیکن اس تعاون کے ہاتھ کو یہ کہہ کر جھڑک دیا گیا کہ ہم کوئی این آر او یا کوئی رعایت مانگ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کو حکومت ہٹانے اور ان کے خلاف تحریک چلانے کا کوئی شوق نہیں، حکومت ہر معاملے میں یو ٹرن لیتے ہوئے لوگوں کی زندگیوں میں تلخیاں نہ بھرے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…