مسلم لیگ ن کی جاری کردہ ویڈیو !اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس نے جج ارشد ملک کو عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔نجی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی جاری ویڈیو اور الزامات کی بنا پر انہیں اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس… Continue 23reading مسلم لیگ ن کی جاری کردہ ویڈیو !اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس نے جج ارشد ملک کو عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا