ویڈیو اصلی حقائق درست نکلے، جج ارشد ملک قصور وار قرار نواز شریف کے خلاف فیصلے کی قانونی حیثیت ختم ہو گئی، بات رہائی تک جا پہنچی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن نے نواز شریف کی سزا کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد نوازشریف کی سزا کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔اسلام آباد… Continue 23reading ویڈیو اصلی حقائق درست نکلے، جج ارشد ملک قصور وار قرار نواز شریف کے خلاف فیصلے کی قانونی حیثیت ختم ہو گئی، بات رہائی تک جا پہنچی





































