جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

برطانیہ کے اخبار ڈیلی میل نے میاں شہباز شریف کی فیملی پر ڈیفڈ کی امداد منی لانڈر کرنے کا الزام لگا دیا‘ یہ الزام لگادیا،کس حد تک (درست) ہے؟کیا حکومت واقعی شہبازشریف کے اثاثے ضبط کرے گی؟ جاوید چودھری کا تجزیہ

datetime 15  جولائی  2019 |

حکومت نے پچھلے مہینے (سہیل) ظفر چیمہ نام کے ایک شخص کو ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کا چیئرمین بنا دیا‘ یہ چیئرمین بننے کے بعد اپنے آبائی شہر گوجرانوالہ پہنچے تو ان کے زائرین نے ان پر ڈالرز‘ ریال‘ یوروز اور پاکستانی روپوں کی بارش کر دی‘

میں نے یہ منظر دیکھا تو مجھے وزیراعظم کا وہ اعلان یاد آ گیا جس میں انہوں نے کہا تھا‘ ہماری حکومت آئے گی تو ملک میں ڈالرز کی بارش ہو گی‘ عمران خان پر تو ڈالرز کی بارش نہ ہو سکی لیکن (سہیل) ظفر چیمہ پر بارش ہو گئی‘ میرا مشورہ ہے وزیراعظم انہیں چند دن کے لیے وزیراعظم بنا دیں شاید ان کی وجہ سے ڈالروں کا سیلاب آ جائے کیونکہ یہ وزیراعظم کے مقابلے میں زیادہ خوش نصیب ہو رہا ہے‘ برطانیہ کے اخبار ڈیلی میل نے میاں شہباز شریف کی فیملی پر ڈیفڈ کی امداد منی لانڈر کرنے کا الزام لگا دیا‘ یہ الزام اس وقت حکومت اور اپوزیشن کے درمیان فٹ بال بن چکا ہے اور نوبت لندن میں مقدموں تک پہنچ گئی ہے‘ یہ الزام کس حد تک درست ہے اور شہزاد اکبر اور فواد چودھری کے مشورے نیب نے مان لیے چناں چہ مارکیٹ میں ذرائع سے ایک خبر گردش کر رہی ہے‘ نیب نے شہباز شریف کی رہائش گاہ 96 ماڈل ٹاؤن‘ ڈونگہ گلی کاگھیر اور قیمتی گاڑیاں منجمد کرنے کا فیصلہ کر لیا‘ کیا حکومت واقعی یہ اثاثے ضبط کرے گی؟

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…