پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

دورہ امریکہ، وزیراعظم عمران خان کب اور کیسے جائیں گے؟ حیرت انگیز فیصلے کا اعلان کر دیا گیا

datetime 18  جولائی  2019

دورہ امریکہ، وزیراعظم عمران خان کب اور کیسے جائیں گے؟ حیرت انگیز فیصلے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی نعیم الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان امریکہ دورے کے لیے نجی ائیر لائن کی کمرشل پرواز پر سفر کریں گے۔ نعیم الحق نے بتایا ہے کہ عمران خان امریکہ دورے پر جانے کے لیے خصوصی طیارہ استعمال نہیں کریں گے۔ انہوں… Continue 23reading دورہ امریکہ، وزیراعظم عمران خان کب اور کیسے جائیں گے؟ حیرت انگیز فیصلے کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم عمران خان امریکہ پہنچنے سے قبل ہی امریکی میڈیا پر چھا گئے، امریکی ٹی وی کی خصوصی رپورٹ، کامیابیوں کے تذکرے

datetime 18  جولائی  2019

وزیراعظم عمران خان امریکہ پہنچنے سے قبل ہی امریکی میڈیا پر چھا گئے، امریکی ٹی وی کی خصوصی رپورٹ، کامیابیوں کے تذکرے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ سے قبل ہی امریکی میڈیا پر چھا گئے، ایک امریکی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ پاکستان کے وزیراعظم واشنگٹن کا دورہ کر رہے ہیں، اس رپورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی سیاست میں جدوجہد اور ان کی کامیابیوں کے بارے میں بھی بتایاگیا،… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان امریکہ پہنچنے سے قبل ہی امریکی میڈیا پر چھا گئے، امریکی ٹی وی کی خصوصی رپورٹ، کامیابیوں کے تذکرے

عافیہ صدیقی کی رہائی، بڑا سرپرائز، وزیراعظم عمران خان دورہ امریکہ کے دوران کیا کرنیوالے ہیں؟ حامد میر نے دعویٰ کر دیا

datetime 18  جولائی  2019

عافیہ صدیقی کی رہائی، بڑا سرپرائز، وزیراعظم عمران خان دورہ امریکہ کے دوران کیا کرنیوالے ہیں؟ حامد میر نے دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے وزیراعظم عمران خان دورہ امریکہ میں آواز ضرور بلند کریں گے، معروف صحافی حامد میر نے اپنے کالم عمران خان اور عافیہ صدیقی میں لکھا کہ پاکستانی قوم کو عافیہ صدیقی کے متعلق سب سے پہلے عمران خان نے ہی آگاہ کیا، انہوں نے کہا… Continue 23reading عافیہ صدیقی کی رہائی، بڑا سرپرائز، وزیراعظم عمران خان دورہ امریکہ کے دوران کیا کرنیوالے ہیں؟ حامد میر نے دعویٰ کر دیا

”میرے بیٹے، کیا مجھے آپ سے فون پر ہونے والی بات چیت کو یاد دلانے کی ضرورت ہے؟ ڈاکٹرعافیہ کی والدہ کا وزیراعظم عمران خان کے نام کھلا خط،اپیل کردی

datetime 18  جولائی  2019

”میرے بیٹے، کیا مجھے آپ سے فون پر ہونے والی بات چیت کو یاد دلانے کی ضرورت ہے؟ ڈاکٹرعافیہ کی والدہ کا وزیراعظم عمران خان کے نام کھلا خط،اپیل کردی

کراچی (این این آئی) ڈاکٹر عافیہ کی والدہ عصمت صدیقی نے وزیراعظم عمران خان کے نام ایک کھلے خط کے ذریعے ان سے اپیل کی ہے کہ وہ حالیہ دورہ امریکہ میں قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کو بھی اپنے ایجنڈہ میں شامل کریں۔ عمران خان کے نام کھلے خط میں انہوں نے… Continue 23reading ”میرے بیٹے، کیا مجھے آپ سے فون پر ہونے والی بات چیت کو یاد دلانے کی ضرورت ہے؟ ڈاکٹرعافیہ کی والدہ کا وزیراعظم عمران خان کے نام کھلا خط،اپیل کردی

شہبازشریف نے سیاست چھوڑنے کا مشروط اعلان کردیا

datetime 18  جولائی  2019

شہبازشریف نے سیاست چھوڑنے کا مشروط اعلان کردیا

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف نے کہا ہے عمران خان نے میرے بغض اور حسد میں پاکستان کے خلاف گھناؤنی سازش کی اور ملک کو بدنام کیا،یہ ایٹمی حملے سے کم نہیں،لندن کی عدالت میں جارہا ہوں اور برطانیہ کی عدالت میں پاکستان کی عزت کو بحال کرائیں گے،… Continue 23reading شہبازشریف نے سیاست چھوڑنے کا مشروط اعلان کردیا

یہ عمران خان کی حکومت ہے،پیسہ تو واپس کرنا ہی پڑے گا شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری پر حکومتی ردعمل آگیا، دو ٹوک اعلان کر دیا

datetime 18  جولائی  2019

یہ عمران خان کی حکومت ہے،پیسہ تو واپس کرنا ہی پڑے گا شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری پر حکومتی ردعمل آگیا، دو ٹوک اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان پی ٹی آئی اور مشیر اطلاعات فردوش عاشق اعوان کا شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری پر ردِعمل سامنے آیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ قانون پر عمل درآمد رنگ دکھا رہا ہے، مالِ مسروقہ کی برآمدگی کی ایک اور قسط قوم کو مبارک ہو۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر… Continue 23reading یہ عمران خان کی حکومت ہے،پیسہ تو واپس کرنا ہی پڑے گا شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری پر حکومتی ردعمل آگیا، دو ٹوک اعلان کر دیا

بھارتی جاسوس کو بری نہ کرنے کے عالمی عدالت کے فیصلے پر وزیراعظم عمران خان نے بڑا پیغام جاری کر دیا

datetime 18  جولائی  2019

بھارتی جاسوس کو بری نہ کرنے کے عالمی عدالت کے فیصلے پر وزیراعظم عمران خان نے بڑا پیغام جاری کر دیا

اسلا م آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کو بری یا رہا نہ کرنے کے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔گزشتہ روز عالمی عدالت انصاف نے پاکستان سے گرفتار ہونے والے بھارتی جاسوس سے متعلق کیس کے فیصلے میں بھارت کی جانب سے دائر کلبھوشن جادھو کی رہائی کی… Continue 23reading بھارتی جاسوس کو بری نہ کرنے کے عالمی عدالت کے فیصلے پر وزیراعظم عمران خان نے بڑا پیغام جاری کر دیا

شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری ، شہباز شریف نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 18  جولائی  2019

شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری ، شہباز شریف نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیرا عظم شاہد خاقان عباسی ن لیگ کے صدر شہبازشریف کی پریس کانفرنس میں شرکت کیلئےاحسن اقابل کیساتھ لاہور جارہے تھے ۔ نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو لاہور جاتےہوئے ٹول پلازہ پر روکا جہاں نیب حکام انہیں ٹھوکر نیاز بیگ سے گرفتار کرکے ساتھ لے گئے۔ پاکستان مسلم لیگ… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری ، شہباز شریف نے بڑا اعلان کر دیا

شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کر لیا گیا ‎

datetime 18  جولائی  2019

شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کر لیا گیا ‎

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہد خاقان عباسی کو ایل این جی کیس میں گرفتار کر لیا گیا، مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی پریس کانفرنس کیلئے لاہور جارہے تھے انہیں لاہور ٹول پلاز ہ سے گرفتار کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ رہنما احسن اقبا ل نے ان کی گرفتاری کی تصدیق… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کر لیا گیا ‎

1 986 987 988 989 990 991 992 993 994 995 996 3,661