پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان امریکہ پہنچنے سے قبل ہی امریکی میڈیا پر چھا گئے، امریکی ٹی وی کی خصوصی رپورٹ، کامیابیوں کے تذکرے

datetime 18  جولائی  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ سے قبل ہی امریکی میڈیا پر چھا گئے، ایک امریکی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ پاکستان کے وزیراعظم واشنگٹن کا دورہ کر رہے ہیں، اس رپورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی سیاست میں جدوجہد اور ان کی کامیابیوں کے بارے میں بھی بتایاگیا، رپورٹ میں بتایا گیا عمران خان اپنی دیانتداری سے جانا جاتا ہے، عمران خان کا مقصد پاکستان کو کرپشن فری بنانا ہے،

عمران خان نے اپنی کیرئیر کا آغاز کرکٹ سے کیا اس کے بعد اپنی مسلسل جدوجہد سے وہ پاکستان کے وزیراعظم بن گئے، رپورٹ میں کہا گیا کہ افغانستان کا امن پاکستان سے جڑا ہوا ہے، عمران خان پاکستان کی بہادر اور دیانتدار لیڈر شپ ہے اس لیڈر شپ نے اپنے خطے میں امن قائم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس رپورٹ میں عمران خان کی کرکٹ سے لے کر شوکت خانم، نمل اور سیاست کا ذکر موجود ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…