وزیراعظم عمران خان کا دورہ،امریکہ کاپاکستان سے ایک بار پھر”ڈومور“ کا مطالبہ،بڑے اعتراضات اُٹھادیئے
واشنگٹن(این این آئی) وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے وائٹ ہاؤس حکام نے ایک بار پھر ڈومور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے کیا جانا والا تعاون کافی نہیں مزید تعاون کرنا ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق وائٹ ہاؤس نے وزیراعظم عمران خان کے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا دورہ،امریکہ کاپاکستان سے ایک بار پھر”ڈومور“ کا مطالبہ،بڑے اعتراضات اُٹھادیئے





































