لٹیروں سے ایک ایک پیسے کا حساب لوں گا، قوم کو جھکنے نہیں دوں گا، پاکستان آتے ہی وزیراعظم عمران خان نے دبنگ اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان امریکہ کے کامیاب دورے کے بعد رات ڈیڑھ بجے پاکستان پہنچ گئے، ائیرپورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا، ائیرپورٹ پر کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی، اس کے علاوہ فردوس عاشق اعوان، پرویز خٹک، فواد چوہدری، غلام سرور خان، مراد سعید، علیم خان اور جہانگیر… Continue 23reading لٹیروں سے ایک ایک پیسے کا حساب لوں گا، قوم کو جھکنے نہیں دوں گا، پاکستان آتے ہی وزیراعظم عمران خان نے دبنگ اعلان کر دیا