جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

28کروڑ روپے واپس کر یں ورنہ جاتی عمرہ کی چار دیواری گرا دینگے ،حکومت کی نوازشریف کو دھمکی

datetime 28  جولائی  2019

28کروڑ روپے واپس کر یں ورنہ جاتی عمرہ کی چار دیواری گرا دینگے ،حکومت کی نوازشریف کو دھمکی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر داخلہ  اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف 28 کروڑ روپے واپس کر یں ورنہ جاتی عمرہ کی چار دیواری گرا دینگے،ان خیالات کا اظہار انھوں نے منڈی فیض آباد میں ڈگری کالج برائے خواتین کا افتتاح کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا عمران خان نے لٹیروں کو این… Continue 23reading 28کروڑ روپے واپس کر یں ورنہ جاتی عمرہ کی چار دیواری گرا دینگے ،حکومت کی نوازشریف کو دھمکی

تحریک عدم اعتماد پیش ہونے سے پہلے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی بھی مکمل فارم میں،ایسا حکم جاری کردیا جس نے اپوزیشن کی صفوں میں کھلبلی مچا دی

datetime 28  جولائی  2019

تحریک عدم اعتماد پیش ہونے سے پہلے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی بھی مکمل فارم میں،ایسا حکم جاری کردیا جس نے اپوزیشن کی صفوں میں کھلبلی مچا دی

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری سے مراعات واپس لینے کے احکامات جاری کردئیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین سینیٹ کے حکم پر مولانا عبدالغفور حیدری سے نائب قاصد اور ویٹر کی سہولت واپس لے لی گئی۔دستاویز کے مطابق ویٹر اور نائب قاصد کی… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد پیش ہونے سے پہلے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی بھی مکمل فارم میں،ایسا حکم جاری کردیا جس نے اپوزیشن کی صفوں میں کھلبلی مچا دی

شہید کیپٹن عاقب جاوید کی شادی کی تیاریاں، نکاح کب تھا ؟ جان کر آپ کی بھی آنکھوں سے آنسو نکل پڑینگے‎

datetime 28  جولائی  2019

شہید کیپٹن عاقب جاوید کی شادی کی تیاریاں، نکاح کب تھا ؟ جان کر آپ کی بھی آنکھوں سے آنسو نکل پڑینگے‎

اسلام آباد (آئی این پی)قوم کے بہادر سپوت وطن پر جان نچاور کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں، سرگودھا کے شہید کیپٹن عاقب جاوید کا چند روز بعد نکاح تھا، والدین، بیٹے کی شادی کی تیاری میں مصروف تھے لیکن اس سے پہلے ہی بہادر بیٹے نے وطن پر جان نچھاور کر دی۔ بلوچستان… Continue 23reading شہید کیپٹن عاقب جاوید کی شادی کی تیاریاں، نکاح کب تھا ؟ جان کر آپ کی بھی آنکھوں سے آنسو نکل پڑینگے‎

دہشت گردی کے دو مختلف واقعات میں کیپٹن سمیت 10سکیورٹی اہلکار وں کی شہادت،پاک فوج نے بڑا اعلان کردیا

datetime 27  جولائی  2019

دہشت گردی کے دو مختلف واقعات میں کیپٹن سمیت 10سکیورٹی اہلکار وں کی شہادت،پاک فوج نے بڑا اعلان کردیا

راولپنڈی،اسلام آباد (آن لائن)شمالی وزیرستان کے علاقے گرباز اور بلوچستان کے شہر تربت میں دہشت گردی کے دو مختلف واقعات میں کیپٹن سمیت 10سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے،شہداء میں حوالدار خالد، سپاہی نوید، سپاہی بچل، سپاہی علی رضا، سپاہی ایم بابر اور سپاہی احسن،کیپٹن عاقب، سپاہی نادر، عاطف الطاف اور حفیظ اللہ شامل ہیں، وزیر اعظم… Continue 23reading دہشت گردی کے دو مختلف واقعات میں کیپٹن سمیت 10سکیورٹی اہلکار وں کی شہادت،پاک فوج نے بڑا اعلان کردیا

افغانستان سے دہشتگردوں کا حملہ ،پاک فوج کے 6 جوان شہید

datetime 27  جولائی  2019

افغانستان سے دہشتگردوں کا حملہ ،پاک فوج کے 6 جوان شہید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی وزیر ستان میں افغانستان سے دہشتگردوں کی فائرنگ ، 6جوان شہید ۔آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں افغانستان سے دہشتگردوں نے سرحد کی نگرانی پر مامور پاک فوج کے دستے پر حملہ کیا، دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 6 جوان شہید ہو گئے۔ شہدامیں حوالدارخالد،سپاہی نوید،بچل،علی رضا،محمدبابراوراحسن شامل… Continue 23reading افغانستان سے دہشتگردوں کا حملہ ،پاک فوج کے 6 جوان شہید

نواز شریف کے کمرے سے اے سی اتار ا گیا تو گردے فیل ہو سکتے ہیں،اپوزیشن لیڈر نے حکومت کو خط لکھ کر اپنے خدشات کااظہار کردیا

datetime 27  جولائی  2019

نواز شریف کے کمرے سے اے سی اتار ا گیا تو گردے فیل ہو سکتے ہیں،اپوزیشن لیڈر نے حکومت کو خط لکھ کر اپنے خدشات کااظہار کردیا

لاہور (آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھ کر خبردار کیا ہے کہ اگر لیگی قائد نواز شریف کے جیل میں موجود کمرے سے اے سی کو اتار لیا گیا تو ان کے گردے فیل ہوسکتے ہیں۔چیف سیکریٹری پنجاب کو لکھے گئے اپنے خط میں انہوں نے… Continue 23reading نواز شریف کے کمرے سے اے سی اتار ا گیا تو گردے فیل ہو سکتے ہیں،اپوزیشن لیڈر نے حکومت کو خط لکھ کر اپنے خدشات کااظہار کردیا

زلزلہ زدگان کی امداد میں خوردبرد،برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے شہبازشریف کو ایسا جواب دیدیا کہ آپ بھی ہاتھ ملتے رہ جائینگے

datetime 27  جولائی  2019

زلزلہ زدگان کی امداد میں خوردبرد،برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے شہبازشریف کو ایسا جواب دیدیا کہ آپ بھی ہاتھ ملتے رہ جائینگے

لندن(آن لائن) برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے موقف اختیار کیا ہے کہ2005کے زلزلے کے وقت میں وزیراعلیٰ پنجاب نہیں تھا جبکہ حقیقت یہ ہے کہ زلزلہ زدگان کی امداد کا مذکورہ فنڈ 2009سے 2011کے درمیان بھیجا گیا تھا، اپنے ٹویئٹ میں ڈیوڈ روز کا کہنا تھا کہ شہباز شریف… Continue 23reading زلزلہ زدگان کی امداد میں خوردبرد،برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے شہبازشریف کو ایسا جواب دیدیا کہ آپ بھی ہاتھ ملتے رہ جائینگے

افغان طالبان کے امیر ملا منصورپاکستان کے کس شہر میں رئیل سٹیٹ کا کاروبار کرتے تھے؟تہلکہ خیز انکشافات

datetime 27  جولائی  2019

افغان طالبان کے امیر ملا منصورپاکستان کے کس شہر میں رئیل سٹیٹ کا کاروبار کرتے تھے؟تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحقیقاتی اداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان کے امیر ملا منصور کراچی میں رئیل سٹیٹ کا کاروبار کرتے تھے، ان کے نام پر متعدد پلاٹس، فلیٹس اور رہائشی منصوبے ہیں جنھیں سیل کردیا گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ایف آئی اے کے کاؤنٹر ٹیررازم ونگ نے ملا… Continue 23reading افغان طالبان کے امیر ملا منصورپاکستان کے کس شہر میں رئیل سٹیٹ کا کاروبار کرتے تھے؟تہلکہ خیز انکشافات

ٹرمپ کی مہربانیاں جاری، پاکستان کا ایک اور مطالبہ مان لیا

datetime 27  جولائی  2019

ٹرمپ کی مہربانیاں جاری، پاکستان کا ایک اور مطالبہ مان لیا

اسلام آباد(سی پی پی)پاکستان کیلئے اچھی خبر، امریکہ نے پاکستان کے لئے عائد ٹریول ایڈوائزری پر نظرثانی کرنے کی یقین دہانی کرا دی، ٹریول ایڈوائزری میں نرمی سے سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ نے پاکستان کا ایک اور مطالبہ مان لیا ہے اور پاکستان کے سفر کے لئے… Continue 23reading ٹرمپ کی مہربانیاں جاری، پاکستان کا ایک اور مطالبہ مان لیا

1 973 974 975 976 977 978 979 980 981 982 983 3,661