دہری شہریت رکھنے والوں کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دینے کیلئے بل کا ڈرافٹ تیار،تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(سی پی پی) دوہری شہریت کے حامل افراد کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دینے کے لیے بل کا ڈرافٹ تیار کرلیا گیا ہے جسے پارلیمنٹ میں جلد بحث کے لیے پیش کیا جائے گا۔وفاقی وزیر پارلیمانی امور اعظم سواتی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے یہ انکشاف کیا۔ ان کا… Continue 23reading دہری شہریت رکھنے والوں کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دینے کیلئے بل کا ڈرافٹ تیار،تفصیلات سامنے آگئیں