جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

پاکستان، روس دفاعی تعاون میں مزید اضافہ، پاک فوج اور روسی فوج نے اہم ترین معاہدے پر دستخط کر دیے

datetime 29  جولائی  2019 |

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پاک فوج اور روسی فوج کے حکام کے درمیان معاہدہ طے پایا ہے اس معاہدے کی رو سے پاکستان آرمی کے جوان روس میں تربیتی مشقوں میں حصہ لیں گے، اکتوبر میں فرینڈ شپ 2019 نامی خصوصی فوجی مشقوں کے تحت مشترکہ مشقیں منعقد کی جائیں گی۔

روس میں شیڈول ان مشقوں میں پاک فوج کے خصوصی دستے حصہ لیں گے۔ پاک فوج اور روسی فوج کے حکام کے درمیان اس حوالے سے باقاعدہ معاہدہ بھی طے پا گیا ہے، پاکستان اور روس کے درمیان اس معاہدے کو دفاعی تعاون میں اضافے کے لئے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…