ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

کلبھوشن یادیو کیس،پاکستان نے بڑے دل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو زبردست پیشکش کردی

datetime 1  اگست‬‮  2019

کلبھوشن یادیو کیس،پاکستان نے بڑے دل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو زبردست پیشکش کردی

اسلام آباد(سی پی پی) پاکستان نے بھارت کو کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی کی باضابطہ طور پر پیشکش کر دی ہے۔دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ کلبھوشن یادیو کو قونصلررسائی دینے پر کام ہو رہا ہے ،اس سلسلے میں عالمی عدالت… Continue 23reading کلبھوشن یادیو کیس،پاکستان نے بڑے دل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو زبردست پیشکش کردی

چیئرمین سینٹ کا انتخاب،شیخ رشید نے بڑا اعلان کردیا

datetime 1  اگست‬‮  2019

چیئرمین سینٹ کا انتخاب،شیخ رشید نے بڑا اعلان کردیا

سکھر(اے این این )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے حوالے سے کوئی ہارس ٹریڈنگ نہیں ہورہی ہے۔سکھر ریلوے اسٹیشن سے اپنے دورے کے تیسرے روز ٹریک کے معائنے کے لیے روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ ‘حکومت کے… Continue 23reading چیئرمین سینٹ کا انتخاب،شیخ رشید نے بڑا اعلان کردیا

حکومت نے اسحاق ڈار کا لاہور کا گھر نیلام کرنے کا اعلان کر دیا، پرویز مشرف نے اکاؤنٹس ضبطگی کے باوجود پیسے نکلوا لئے، دونوں کے ساتھ برابر سلوک ہونا چاہیے،حکومت ایسا نہیں کرتی تو یہ انصاف جانب دار اور سلیکٹو دکھائی دے گا، سینٹ میں ایک نئی تاریخ رقم ہو گی اوروہ تاریخ کیا ہو گی اور کیا یہ تبدیلی صرف چیئرمین سینٹ تک محدود رہے گی؟ جاوید چودھری کا تجزیہ‎‎

datetime 31  جولائی  2019

حکومت نے اسحاق ڈار کا لاہور کا گھر نیلام کرنے کا اعلان کر دیا، پرویز مشرف نے اکاؤنٹس ضبطگی کے باوجود پیسے نکلوا لئے، دونوں کے ساتھ برابر سلوک ہونا چاہیے،حکومت ایسا نہیں کرتی تو یہ انصاف جانب دار اور سلیکٹو دکھائی دے گا، سینٹ میں ایک نئی تاریخ رقم ہو گی اوروہ تاریخ کیا ہو گی اور کیا یہ تبدیلی صرف چیئرمین سینٹ تک محدود رہے گی؟ جاوید چودھری کا تجزیہ‎‎

حکومت نے آج اسحاق ڈار کا لاہور کا گھر نیلام کرنے کا اعلان کر دیا‘ یہ گھر حکومت نے 27 جولائی کو قبضے میں لیا تھا‘ اسحاق ڈار پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے‘ان کے مختلف بینک اکاؤنٹس سے پچاس کروڑ روپے بھی بحق سرکار ضبط کر لیے گئے‘ میں اس ایشو… Continue 23reading حکومت نے اسحاق ڈار کا لاہور کا گھر نیلام کرنے کا اعلان کر دیا، پرویز مشرف نے اکاؤنٹس ضبطگی کے باوجود پیسے نکلوا لئے، دونوں کے ساتھ برابر سلوک ہونا چاہیے،حکومت ایسا نہیں کرتی تو یہ انصاف جانب دار اور سلیکٹو دکھائی دے گا، سینٹ میں ایک نئی تاریخ رقم ہو گی اوروہ تاریخ کیا ہو گی اور کیا یہ تبدیلی صرف چیئرمین سینٹ تک محدود رہے گی؟ جاوید چودھری کا تجزیہ‎‎

غیر ملکیوں کیلئے ممنوع پاکستان کے انتہائی اہم علاقے سے کلبھوشن یادیو کے بعدسکیورٹی فورسز نے ایک اور بھارتی جاسوس گرفتار کر لیا

datetime 31  جولائی  2019

غیر ملکیوں کیلئے ممنوع پاکستان کے انتہائی اہم علاقے سے کلبھوشن یادیو کے بعدسکیورٹی فورسز نے ایک اور بھارتی جاسوس گرفتار کر لیا

ڈیرہ غازی خان (نیوز ڈیسک) ڈیرہ غازی خان سے مبینہ طور پر بھارتی جاسوس راجو لکشمن کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور تحقیقات کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے علاقے راکھی گاج سے مبینہ بھارتی جاسوس راجو لکھمن کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور اس… Continue 23reading غیر ملکیوں کیلئے ممنوع پاکستان کے انتہائی اہم علاقے سے کلبھوشن یادیو کے بعدسکیورٹی فورسز نے ایک اور بھارتی جاسوس گرفتار کر لیا

عوام کو سستی اور معیاری اشیاء فراہم کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان نے اہم ہدایات جاری کر دیں

datetime 31  جولائی  2019

عوام کو سستی اور معیاری اشیاء فراہم کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان نے اہم ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے حکام پر زور دیا ہے کہ وہ کارپوریشن کو عالمی معیار کا ادارہ بنانے کے ساتھ ساتھ عوام کو معیاری اشیائے صرف مارکیٹ سے کم قیمت پر فراہم کرنے کیلئے بھرپور اقدامات کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کارپوریشن کے چیئرمین بورڈ… Continue 23reading عوام کو سستی اور معیاری اشیاء فراہم کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان نے اہم ہدایات جاری کر دیں

وزیر اعظم کا نوٹس ،کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے روٹی سستی کر نے کیلئے ڈیڑھ ارب روپے کی سبسڈی کی منظور ی دیدی

datetime 31  جولائی  2019

وزیر اعظم کا نوٹس ،کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے روٹی سستی کر نے کیلئے ڈیڑھ ارب روپے کی سبسڈی کی منظور ی دیدی

اسلام آباد (این این آئی) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے روٹی سستی کر نے کیلئے ڈیڑھ ارب روپے کی سبسڈی کی منظور ی دیدی ہے ۔ ذرائع کے مطابق بدھ ک کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا وزیراعظم کی ہدایت پر ہنگامی اقدام اٹھاتے ہوئے تندوروں پر روٹی سستی کرنے کیلئے ڈیڑھ ارب روپے… Continue 23reading وزیر اعظم کا نوٹس ،کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے روٹی سستی کر نے کیلئے ڈیڑھ ارب روپے کی سبسڈی کی منظور ی دیدی

بھارتی فوج کا پھر حملہ، مکان تباہ، ایک بچہ شہید،جہلم ویلی میں کھلونا بم پھٹنے سے 2نوجوان جاں بحق, ایل او سی پر کشیدگی برقرار ، حکومت پاکستان کی خاموشی پر شہریوں کا احتجاج

datetime 31  جولائی  2019

بھارتی فوج کا پھر حملہ، مکان تباہ، ایک بچہ شہید،جہلم ویلی میں کھلونا بم پھٹنے سے 2نوجوان جاں بحق, ایل او سی پر کشیدگی برقرار ، حکومت پاکستان کی خاموشی پر شہریوں کا احتجاج

آٹھ مقام( آن لائن )ٹیٹوال سیکٹر میں مارٹر کا گولہ لگنے سے مکان تباہ، ایک بچہ شہید گھر کے دس افراد شدید زخمی، جہلم ویلی میں کھلونا بم پھٹنے سے دونوجوان شہید۔ ایل او سی پر کشیدگی برقرار ،مبینہ جارحیت پر حکومت پاکستان کی خاموشی پر شہریوں کا احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کی صبح… Continue 23reading بھارتی فوج کا پھر حملہ، مکان تباہ، ایک بچہ شہید،جہلم ویلی میں کھلونا بم پھٹنے سے 2نوجوان جاں بحق, ایل او سی پر کشیدگی برقرار ، حکومت پاکستان کی خاموشی پر شہریوں کا احتجاج

عمران خان کے کامیاب دورہ امریکہ کے اثرات تیزی سے نمایاں ہونے لگے ،ٹرمپ انتظامیہ نے ناقابل یقین اعلان کردیا

datetime 31  جولائی  2019

عمران خان کے کامیاب دورہ امریکہ کے اثرات تیزی سے نمایاں ہونے لگے ،ٹرمپ انتظامیہ نے ناقابل یقین اعلان کردیا

واشنگٹن(آن لائن) وائٹ ہاؤس کی جانب سے عندیہ دیا گیا ہے کہ امریکا اور پاکستان میں اسٹریٹجک تعلقات بہتر ہونے سے دو طرفہ تجارتی تعلقات مزید بڑھ سکتے ہیں۔’امن و استحکام کے لیے کام: معاشی خوشحالی قائم کرنا’ کے نام سے جاری فیکٹ شیٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکا اور پاکستان مظبوط معاشی شراکت دار ہیں جس سے دونوں ممالک کو فائدہ پہنچتا ہے۔

سرکاری دستاویزات میں بتایا گیا کہ پاکستان اور امریکا نے گزشتہ سال 6 ارب 60 کروڑ ڈالر مالیت کی اشیا کی تجارت کی جو باہمی تجارت کا نیا ریکارڈ ہے۔دستاویزات میں پاکستان کا افغان امن مرحلے میں کردار کی نشاندہی کی گئی جبکہ امریکی حکام نے اسلام آباد سے بھارت اور افغانستان کے درمیان ٹرانزٹ تجارت کے لیے بھی زور ہتے ہوئے کہا کہ جنوبی اور وسطی ایشیائی خطے میں تجارت میں اضافے سے تمام اسٹیک ہولڈرز کو فائدہ پہنچے گا۔وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ 22 جولائی کی نیوز بریفنگ دیتے ہوئے پاکستانی کی معاشی ترقی کے لیے امریکی انتظامیہ کے کردار سے متعلق سوال کے جواب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے ساتھ تجارت میں اضافے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ ‘ہاں مجھے پاکستان سے مزید تجارت نظر آتی ہے، اور میں تھوڑی بہت زیادہ کی بات نہیں کر رہا ہوں، ہم 10 سے 20 فیصد اضافہ کرسکتے ہیں’۔انہوں نے کہا ‘پاکستان عظیم ملک ہے، یہ بہت بڑا ملک ہے اور ان کی بہترین مصنوعات ہیں، وہ بہت اچھی اشیا بناتے ہیں’۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ‘جب میں نجی شعبے میں تھا تو میں نے پاکستان سے خریداری کی، وہ بہت بہترین چیزیں بناتے ہیں، وہ بہت ذہین اور محنت کش لوگ ہیں’۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘مجھے یقین ہے کہ امریکا اور پاکستان کے درمیان بہترین تجارتی تعلقات قائم ہوسکتے ہیں’۔انہوں نے کہا کہ ‘پاکستان سے تجارت بڑھانے پر مجھے یقین ہے۔

کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ ہم جو کر رہے ہیں وہ ابھی زیادہ نہیں، ہمیں مزید کام کرنا ہوگا’۔ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان اور وائٹ ہاؤس کی فیکٹ شیٹ عمران خان کے دورہ امریکا کی کامیابی کے حوالے سے اسلام آباد کے دعوے کی تصدیق کرتا ہے تاہم اس میں چند اہم مسائل کا بھی ذکر کیا گیا جنہیں تعلقات میں مزید بہتری کے لیے حل کیا جانا ہے۔دستاویزات میں بتایا گیا کہ پاکستان نے اس ہی عرصے کے دوران بڑی تعداد میں امریکا سے لیکوئیفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کی خریداری کی ہے۔ایگزون موبل نے 27 سال بعد پاکستانی مارکیٹ میں 2018 میں دوبارہ اپنی جگہ بنائی تھی

پی ٹی آئی دھرنا کیس: تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کو ایسا ریلیف مل گیا جس کی کسی کو بھی توقع نہ تھی،اپوزیشن ہاتھ ملتی رہ گئی

datetime 31  جولائی  2019

پی ٹی آئی دھرنا کیس: تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کو ایسا ریلیف مل گیا جس کی کسی کو بھی توقع نہ تھی،اپوزیشن ہاتھ ملتی رہ گئی

اسلام آباد(آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اعلیٰ قیادت، بشمول ڈاکٹر عارف علوی، کو 2014 کے دھرنے کے دوران ان کے خلاف درج کیسز میں پیش ہونے سے استثنیٰ دے دی۔ صدر مملکت عارف علوی کے علاوہ پی ٹی آئی کے وکیل محمد علی… Continue 23reading پی ٹی آئی دھرنا کیس: تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کو ایسا ریلیف مل گیا جس کی کسی کو بھی توقع نہ تھی،اپوزیشن ہاتھ ملتی رہ گئی