پیر‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2024 

ایک سالہ کارکردگی:وزیر اعظم18 اگست کو قوم سے خطاب کرینگے، تمام وزارتوں کو 9تاریخ تک کیا کام کرنے کا حکم جاری کردیا؟جانئے

datetime 3  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے حکومت کا ایک سال پورا ہونے پر قوم کو 18اگست کو خطاب کے ذریعے اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے تحریک انصاف کی حکومت کا ایک سال مکمل ہونے پر قوم کو اور اپنی حکومتی کارکردگی سے آگاہ کرنے کا فیصلہ

کیا ہے اور اب وزیر اعظم 18 اگست کو قوم سے کلیدی خطاب کریں گے ۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم آفس کی طرف سے وزارتوں کو ڈویژنوں کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے کہ کابینہ ارکان اپنی وزارتوں سے متعلق اہم کامیابیوں پر 9 اگست تک رپورٹ جمع کروائیں اور تمام وزارتیں اور ڈویژن پہلی پانچ بڑی کامیابیاں بتائیں ۔

موضوعات:



کالم



کام یاب اور کم کام یاب


’’انسان ناکام ہونے پر شرمندہ نہیں ہوتے ٹرائی…

سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی

میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘…

اگر کویت مجبور ہے

کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…