جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

کرتارپورکوریڈورکی تعمیر کا 90 فیصد کام مکمل، بھارت سے پہلا جتھہ کب پاکستان پہنچے گا؟تاریخ کا اعلا ن کردیا گیا

datetime 3  اگست‬‮  2019 |

لاہور(سی پی پی)کرتار پور کوریڈور کی تعمیر کا 90 فیصد کام مکمل کرلیا گیا اور شیڈول کے مطابق 9 نومبر کو بھارت سے پہلا جتھہ ویزا فری کوریڈور کے راستے پاکستان پہنچے گا۔پاکستان نے اپنی حدود میں کوریڈورکا 90 فیصد کام مکمل کرلیا ہے اور اگست کے وسط میں رنگ وروغن کا کام شروع ہوجائے گا، گوردوارہ دربار صاحب کرتارپور کے گرنتھی سردار گوبند سنگھ نے کہا ہیکہ دنیا بھرمیں بسنے والے سکھ اس سال 2 خوشیاں منانے جارہے ہیں، ایک تو گورو نانک دیو جی کا 550 واں پرکاش پرب

اور دوسرا کرتارپور راہداری کی تعمیر۔سردار گوبند سنگھ نے تصدیق کی کہ 9 نومبر کو بھارت سے پہلا جتھہ اس ویزا فری راہداری کے راستے پاکستان آئے گا تاہم انہوں نے جتھے کے شرکا کی تعداد نہیں بتائی ہے۔ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ راہداری کا افتتاح اور بھارتی جتھے کا خیر مقدم کریںگے۔ آج بھی چند عناصر جو اس منصوبے کے خلاف ہیں وہ پراپیگنڈا کرتے ہیں کہ یہاں پرانی تاریخی عمارت کو نقصان پہنچایا گیا اور کئی تاریخی مقامات ختم کردیئے گئے ہیں ۔یہ پراپیگنڈہ بے بنیاد ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…