ہندوستان نے کشمیر کا نام ہی بدل دیا ، جانتے ہیں مقبوضہ کشمیر اب کس نام سے جانا جائیگا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھارتی پارلیمنٹ کا اجلاس،اجلاس میں بھارتی وزیر داخلہ نے مقبوضہ کشمیر کی خودمختاری کو ختم کرنے سے متعلق ایک قرارداد پیش کی جس کے بعد مقبوضہ کشمیر سے متعلق آرٹیکل 370 کی ایک کے سوا باقی تمام شقیں ختم کردیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ نے آرٹیکل… Continue 23reading ہندوستان نے کشمیر کا نام ہی بدل دیا ، جانتے ہیں مقبوضہ کشمیر اب کس نام سے جانا جائیگا؟