بھارت کچھ بھی کرنے سے پہلے 27 فروری کو یاد رکھے، پاکستان کا بھارت کو واضح پیغام
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے حالیہ صورتحال پر بھارت کو طیارے مار گرانے اور پائلٹ کی گرفتاری یاد دلاتے ہوئے واضح کیا ہے کہ بھارت کچھ بھی کرنے سے پہلے 27 فروری کو یاد رکھے،بھارت سے مکمل سفارت تعلقات کا خاتمہ بھی زیر غور آپشنز میں شامل ہے،راہداری منصوبہ جاری رہے گا،پاکستان اپنی طرف… Continue 23reading بھارت کچھ بھی کرنے سے پہلے 27 فروری کو یاد رکھے، پاکستان کا بھارت کو واضح پیغام







































