جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

لڑنا ہے تو مردوں سے لڑو۔۔۔!!! مریم نواز کی گرفتار ی کی اطلاع ملتے ہی بلاول بھٹو نے پارلیمنٹ میںکیاکام کردیا ؟ماحول یکسر ہی تبدیل

datetime 8  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بلاول بھٹو نے مریم نوازکی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ لڑنا ہے تو مردوں سے لڑیں، نجی ٹی وی کے مطابق بلاول بھٹو نے ایوان میں کھڑے ہو کر کہا کہ ابھی ہم لابی میں بیٹھے تو ٹی وی پر دیکھا کہ مریم نواز کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بلاول بھٹو کے ایسا کہنے پر پیپلز پارٹی کے اراکین نے شیم شیم کے نعرے لگائے۔ بلاول بھٹو نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ

ایک خاتون اپوزیشن ممبر کو اس حکومت نے گرفتار کیا ہے۔ میرا خاندان اس ملک میں نسلوں سے سیاست کر رہا ہے، ہم نے سب کچھ دیکھا، پہلے ظالم آمر ضیاءتھا اور اب نیا آمرانہ نظام دیکھ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نئے پاکستان میں پہلی مرتبہ یہ دیکھ رہے ہیں، لڑنا ہے تو مردوں سے لڑیں۔بلاول بھٹو زرداری نے مذمتی الفاظ ادا کرنے کے بعد ایوان سے واک آؤٹ کر دیا جس پر دیگر اپوزیشن اراکین بھی واک آؤٹ کر گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…