جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

مریم نواز کے بعدشریف خاندان کا ایک اور اہم شخص گرفتار ن لیگ کے کارکنوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی،شدید ہنگامے

datetime 8  اگست‬‮  2019 |

اسلام اباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے مریم نواز کے بعد ان کے چچا زاد بھائی یوسف عباس کوبھی گرفتار کرلیا، نجی ٹی وی کے مطابق چوہدری شوگر ملز کیس میں آج مریم نواز نے پیش ہونا تھا لیکن معلوم ہوا تھا کہ وہ پیش نہیں ہونگی ، مریم نواز کوٹ لکھپت جیل میں اپنے والد نواز شریف سے ملنے آئی تھیں۔ نیب ٹیم نے جیل کے باہر سے ہی انہیں گرفتار کرلیا۔

کل انہیں احتساب عدالت میں پیش کیا جائیگا جہاں ان کا ریمانڈ لیا جائیگا، نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق یوسف عباس کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے ، ذرائع کے مطابق وہ وعدہ معاف گواہ بنیںگے ۔دوسری جانب جیسے ہی ن لیگ کے کارکنوں نے مریم نواز اور یوسف عباس کی گرفتاری کی خبر سنی تو انہوں نے احتجاج شروع کر دیا اور حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…