مریم نواز کے بعدشریف خاندان کا ایک اور اہم شخص گرفتار ن لیگ کے کارکنوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی،شدید ہنگامے
اسلام اباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے مریم نواز کے بعد ان کے چچا زاد بھائی یوسف عباس کوبھی گرفتار کرلیا، نجی ٹی وی کے مطابق چوہدری شوگر ملز کیس میں آج مریم نواز نے پیش ہونا تھا لیکن معلوم ہوا تھا کہ وہ پیش نہیں ہونگی ، مریم نواز کوٹ لکھپت جیل میں اپنے والد نواز شریف… Continue 23reading مریم نواز کے بعدشریف خاندان کا ایک اور اہم شخص گرفتار ن لیگ کے کارکنوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی،شدید ہنگامے