بھارتی اقدامات کا ردعمل،چین نے پاکستان کوسلامتی کونسل میں حمایت کی یقین دہانی کروادی
بیجنگ (این این آئی)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے حوالے سے کہا ہے کہ چین نے ہمارے موقف کی تائید کی ہے اور پاکستان کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل جانے کے فیصلے پر تعاون کرے گا اور چین کی وزارت خارجہ نے بھی حالیہ اقدامات… Continue 23reading بھارتی اقدامات کا ردعمل،چین نے پاکستان کوسلامتی کونسل میں حمایت کی یقین دہانی کروادی







































