جمعہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2024 

عمران خان یوم آزادی کے موقع پر جب مظفر آباد پہنچے تو ایسا کیا ہوا کہ وزیراعظم پاکستان ہاتھ ملتے رہ گئے

datetime 15  اگست‬‮  2019

عمران خان یوم آزادی کے موقع پر جب مظفر آباد پہنچے تو ایسا کیا ہوا کہ وزیراعظم پاکستان ہاتھ ملتے رہ گئے

مظفر آباد (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے رہنماؤں نے وزیر اعظم عمران خان سے مظفر آباد میں ملاقات سے انکار کر دیا۔ ایک بیان میں لطیف اکبر نے کہاکہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کشمیر آئے اور پیچھے سے راتوں رات عمران خان نے فریال تالپور کو گرفتار کرادیا۔ انہوں نے کہاکہ کشمیریوں سے… Continue 23reading عمران خان یوم آزادی کے موقع پر جب مظفر آباد پہنچے تو ایسا کیا ہوا کہ وزیراعظم پاکستان ہاتھ ملتے رہ گئے

عالمی سطح پر بھارت کو بڑی سفارتی شکست،50سال بعد اقوام متحدہ نے وہ قدم اٹھا لیا جس کی کسی کو بھی توقع نہ تھی ،کشمیریوں کا جشن

datetime 15  اگست‬‮  2019

عالمی سطح پر بھارت کو بڑی سفارتی شکست،50سال بعد اقوام متحدہ نے وہ قدم اٹھا لیا جس کی کسی کو بھی توقع نہ تھی ،کشمیریوں کا جشن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کو عالمی سطح پر بڑی سفارتی شکست، کشمیر پر بھارتی قبضے کا معاملہ 50 سال بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل تک پہنچ گیا۔نجی ٹی وی  کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مقبوضہ کشمیر کی صورتِ حال پر اجلاس جمعہ کو طلب کر لیا، اجلاس پاکستان کے مطالبے پر بلایا… Continue 23reading عالمی سطح پر بھارت کو بڑی سفارتی شکست،50سال بعد اقوام متحدہ نے وہ قدم اٹھا لیا جس کی کسی کو بھی توقع نہ تھی ،کشمیریوں کا جشن

منہ زور مودی کو ایک اور جھٹکا، مقبوضہ کشمیر معاملے پر سب سے بڑے دوست ملک کے اچانک اعلان نے بھارت پر بجلیاں گرادیں

datetime 15  اگست‬‮  2019

منہ زور مودی کو ایک اور جھٹکا، مقبوضہ کشمیر معاملے پر سب سے بڑے دوست ملک کے اچانک اعلان نے بھارت پر بجلیاں گرادیں

ماسکو /اسلام آباد(آن لائن)مقبوضہ کشمیر کے مسئلے پر بھارت کے سب سے بڑے دوست روس نے بھی اسے مایوس کر دیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے انہیں مقبوضہ کشمیر کی تشویشناک صورت حال سے آگاہ کیا۔ روسی وزیر خارجہ نے بھارت کے ساتھ… Continue 23reading منہ زور مودی کو ایک اور جھٹکا، مقبوضہ کشمیر معاملے پر سب سے بڑے دوست ملک کے اچانک اعلان نے بھارت پر بجلیاں گرادیں

بڑے انسانی سانحہ کا خطرہ، وزیراعظم عمران خان نے عالمی برادری سے مدد مانگ لی‎

datetime 11  اگست‬‮  2019

بڑے انسانی سانحہ کا خطرہ، وزیراعظم عمران خان نے عالمی برادری سے مدد مانگ لی‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان اورایرانی صدرکے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے،اس میں وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ بھارت کاغیرآئینی اقدام اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے، وزیراعظم عمران خان نے ایرانی صدر سے کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے ہاتھوں بڑے انسانی سانحہ کاخطرہ ہے،… Continue 23reading بڑے انسانی سانحہ کا خطرہ، وزیراعظم عمران خان نے عالمی برادری سے مدد مانگ لی‎

مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر حمایت،بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر ہنگامی طورپر چین پہنچ گئے، دھماکہ خیز پیش رفت‎

datetime 11  اگست‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر حمایت،بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر ہنگامی طورپر چین پہنچ گئے، دھماکہ خیز پیش رفت‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی کشمیر کے حوالے سے موثر حکمت عملی پر بھارت سٹپٹا گیا، مقبوضہ جموں و کشمیر پر چین کے ردعمل پر بھارت کی دوڑیں لگ گئیں، بھارت غیر آئینی اقدام کرکے پھنس گیا، بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر چین پہنچ گئے، چین کی جانب سے پاکستان کی حمایت پر بھارت… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر حمایت،بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر ہنگامی طورپر چین پہنچ گئے، دھماکہ خیز پیش رفت‎

پرامن زندگی کشمیریوں کا حق ہے، ایرانی صدر بھی مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی اقدام پربرہم،دوٹوک اعلان کردیا‎

datetime 11  اگست‬‮  2019

پرامن زندگی کشمیریوں کا حق ہے، ایرانی صدر بھی مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی اقدام پربرہم،دوٹوک اعلان کردیا‎

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی نے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کا مسئلہ طاقت سے نہیں بلکہ مذاکرات سے حل ہوگا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان اور ایرانی صدر حسن روحانی کے درمیان ہونے والے ٹیلی فونک رابطے میں بھارت کی… Continue 23reading پرامن زندگی کشمیریوں کا حق ہے، ایرانی صدر بھی مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی اقدام پربرہم،دوٹوک اعلان کردیا‎

مقبوضہ جموں وکشمیر میں عیدالاضحی پر بھی کرفیو ،بھارتی حکومت کی کشمیریوں کو بھوکاپیاسا مارنے کی تیاریاں، انتہائی خطرناک فیصلہ کرلیا‎

datetime 11  اگست‬‮  2019

مقبوضہ جموں وکشمیر میں عیدالاضحی پر بھی کرفیو ،بھارتی حکومت کی کشمیریوں کو بھوکاپیاسا مارنے کی تیاریاں، انتہائی خطرناک فیصلہ کرلیا‎

سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکومت نے عیدالاضحی پر بھی کرفیو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، قابض بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ عید کی نماز کے لیے کسی بڑے اجتماع کی اجازت نہیں دے سکتے کیونکہ جمعہ والے دن لوگوں کا اجتماع کم تھا اس کے باوجود ہنگامے… Continue 23reading مقبوضہ جموں وکشمیر میں عیدالاضحی پر بھی کرفیو ،بھارتی حکومت کی کشمیریوں کو بھوکاپیاسا مارنے کی تیاریاں، انتہائی خطرناک فیصلہ کرلیا‎

پاکستانی فوج پوری تیار ی کیساتھ لائن آف کنٹرول روانہ۔۔۔!!! کشمیریوں کا پاکستانی جھنڈوں اور نعروں سے پاک فوج کاشاندار استقبال

datetime 11  اگست‬‮  2019

پاکستانی فوج پوری تیار ی کیساتھ لائن آف کنٹرول روانہ۔۔۔!!! کشمیریوں کا پاکستانی جھنڈوں اور نعروں سے پاک فوج کاشاندار استقبال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج نے بھاری توپ خانے کے ساتھ ایل او سی کی جانب جانا شروع کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حامد میر نے بتایا ہے کہ پاکستانی فوج لائن آف کنٹرول پر مورچے سنبھالنے لگی ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا ہے کہ ’’آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں سے… Continue 23reading پاکستانی فوج پوری تیار ی کیساتھ لائن آف کنٹرول روانہ۔۔۔!!! کشمیریوں کا پاکستانی جھنڈوں اور نعروں سے پاک فوج کاشاندار استقبال

رانا ثنا اللہ کے اہلخانہ اوردو فرنٹ مینوں کے اثاثے منجمد مالیت کتنی ہے؟پڑھ کر آپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

datetime 11  اگست‬‮  2019

رانا ثنا اللہ کے اہلخانہ اوردو فرنٹ مینوں کے اثاثے منجمد مالیت کتنی ہے؟پڑھ کر آپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رانا ثنا اللہ کے اہلخانہ اوردو فرنٹ مینوں کے اثاثے منجمد ،نجی ٹی وی کے مطابق  راناثنااللہ کے 70 ارب کے مبینہ غیرقانونی اثاثوں کی نشاندہی ہوئی ہے ،ڈپٹی ڈائریکٹر اے این ایف کے مراسلے پر ڈپٹی کمشنرنے اثاثے منجمد کر دیئے، ڈپٹی کمشنر نے رانا ثنا اللہ کے اہلخانہ اور فرنٹ… Continue 23reading رانا ثنا اللہ کے اہلخانہ اوردو فرنٹ مینوں کے اثاثے منجمد مالیت کتنی ہے؟پڑھ کر آپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی