مسئلہ کشمیرکی صورتحال ، روس کھل کرسامنے آگیا،زبردست پیشکش کردی
نیویارک (آئی این پی) روس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان موجود مسئلہ کشمیر کے حل میں اپنا کردار ادا کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے اور ساتھ ہی واضح کیا ہے کہ اس ضمن میں اس کا کوئی خفیہ ایجنڈا نہیں ہے۔ روس کی جانب سے دونوں ممالک کے درمیان موجود تصفیہ طلب امور… Continue 23reading مسئلہ کشمیرکی صورتحال ، روس کھل کرسامنے آگیا،زبردست پیشکش کردی







































