بھارت کے ایٹمی ہتھیار ہندو فاشٹ مودی کے ہاتھ لگ گئے ، عمران خان نے عالمی برادری کو خبردار کرتے ہوئے اہم اعلان کردیا
اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت پر ہندو نسل پرست فاشسٹ مودی قیادت نے جرمن نازیوں کی طرح قبضہ کر لیا ہے جس سے وادی میں 90لاکھ کشمیری خطرے میں پڑ گئے ہیں ۔یو این مبصرین کو فوری طور پر کشمیر بھیجا جائے ۔ بھارتی ایٹمی ہتھیار فاشسٹ بھارتی وزیر… Continue 23reading بھارت کے ایٹمی ہتھیار ہندو فاشٹ مودی کے ہاتھ لگ گئے ، عمران خان نے عالمی برادری کو خبردار کرتے ہوئے اہم اعلان کردیا







































