وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب، بڑے فیصلے کا اعلان کردیاگیا
اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کشمیرکی تشویشناک صورتحال دیگرسیاسی سرگرمیاں محدودکردیں، وزیراعظم کا حکومتی کارکردگی اور سلامتی کونسل میں کشمیر ایشو پر ہونے والی پیش رفت سے متعلق قوم کو آگاہ کرنے کیلئے آج قوم سے خطاب بھی موخر کردیا تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیرکی تشویشناک صورتحال وزیراعظم عمران خان کی ترجیح بن… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب، بڑے فیصلے کا اعلان کردیاگیا







































