اتوار‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2024 

بھارت کنٹرول لائن پر اشتعال انگیزی کے ساتھ آبی جارحیت پر بھی اتر آیا، بڑے پیمانے پر سیلاب کا خطرہ

datetime 19  اگست‬‮  2019

بھارت کنٹرول لائن پر اشتعال انگیزی کے ساتھ آبی جارحیت پر بھی اتر آیا، بڑے پیمانے پر سیلاب کا خطرہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انڈیا لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی کے ساتھ آبی جارحیت پر بھی اتر آیا ، بڑے سیلابی ریلوں کا رخ پاکستان کی جانب موڑ دیا جس کے باعث گلگت بلتستان اور پنجاب میں بڑے پیمانے پر سیلاب کا خدشہ پیدا ہو گیا ۔سیلاب کے خطرے کے پیش نظر گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ… Continue 23reading بھارت کنٹرول لائن پر اشتعال انگیزی کے ساتھ آبی جارحیت پر بھی اتر آیا، بڑے پیمانے پر سیلاب کا خطرہ

مقبوضہ کشمیر میں 2 ہفتے سے جاری کرفیو پابندیوں میں نرمی کے باوجود خوف کی فضا برقرار ، اسکولز کھلنے کے باوجود بچے غیر حاضر رہے،والدین نے بڑی شرط رکھ دی

datetime 19  اگست‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر میں 2 ہفتے سے جاری کرفیو پابندیوں میں نرمی کے باوجود خوف کی فضا برقرار ، اسکولز کھلنے کے باوجود بچے غیر حاضر رہے،والدین نے بڑی شرط رکھ دی

سرینگر( آن لائن )مقبوضہ کشمیر میں 2 ہفتے سے جاری کرفیو میں پابندیوں میں نرمی کے باوجود خوف کی فضا برقرار ہے اور اسکولز کھلنے کے باوجود بچے غیر حاضر رہے۔ بھارتی حکام کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں نافذ کرفیو میں نرمی کے بعد سری نگر میں 190 پرائمری اسکولز کھل گئے۔ تاہم والدین… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں 2 ہفتے سے جاری کرفیو پابندیوں میں نرمی کے باوجود خوف کی فضا برقرار ، اسکولز کھلنے کے باوجود بچے غیر حاضر رہے،والدین نے بڑی شرط رکھ دی

بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 7 سالہ بچہ شہید

datetime 19  اگست‬‮  2019

بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 7 سالہ بچہ شہید

مظفر آباد (آن لائن)آزاد کشمیر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا 7 سالہ صدام زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار اور سوموار کی درمیانی شب آزاد کشمیر کے عباس پور سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور شیلنگ سے شدید زخمی… Continue 23reading بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 7 سالہ بچہ شہید

بھارتی فوج نے درندوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔۔۔!!! فوجی کیمپ لے جا کر4کشمیریوں پر انسانیت سوز تشدد،مظلوموں کے سامنے مائیک رکھ کر چیخیں سپیکر کے ذریعے پورے علاقے کو سنوائی گئیں

datetime 19  اگست‬‮  2019

بھارتی فوج نے درندوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔۔۔!!! فوجی کیمپ لے جا کر4کشمیریوں پر انسانیت سوز تشدد،مظلوموں کے سامنے مائیک رکھ کر چیخیں سپیکر کے ذریعے پورے علاقے کو سنوائی گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نے درندوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔شوپیاں میں 4 کشمیریوں پر بھارتی فوج کی طرف سے انسانیت سوز تشدد کا انکشاف،4کشمیریوں کو فوجی کیمپ لے جاکر تشدد کا نشانہ بنایا گیا، مظلوموں کے سامنے مائیک رکھ کر چیخیں سپیکر کے ذریعے پورے علاقے کو سنوائی… Continue 23reading بھارتی فوج نے درندوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔۔۔!!! فوجی کیمپ لے جا کر4کشمیریوں پر انسانیت سوز تشدد،مظلوموں کے سامنے مائیک رکھ کر چیخیں سپیکر کے ذریعے پورے علاقے کو سنوائی گئیں

جیل میں ایئرکنڈیشنر، ٹی وی، ریڈیو، مائیکروویو اوون، مچھرمار لائٹ، ٹارچ اور ایک خادمہ مہیا کی جائے،قرآن پاک سننے کیلئے آئی پوڈ بھی رکھنے کی اجازت دی جائے،فریال تالپور کی استدعا،جانتے ہیں آگے سے جج نے کیا کہا؟

ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پاک فوج کو طلب کرلیا گیا

datetime 19  اگست‬‮  2019

ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پاک فوج کو طلب کرلیا گیا

لاہور(این این آئی)حکومت پنجاب نے ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پاک فوج کی خدمات طلب کر لیں جبکہ دریائے ستلج کے علاقوں کیلئے امدادی ٹیمیں روانہ کر دی گئیں۔ذرائع کے مطابق محکمہ صوبائی حکومت نے پاک فوج کی دو کمپنیوں کی خدمات کے لئے درخواست ارسال کی ہے ۔دونوں کمپنیوں کو ضلع قصور… Continue 23reading ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پاک فوج کو طلب کرلیا گیا

لندن میں شیخ رشید پر انڈوں سے حملہ، حملہ آور کون تھا اور ممکنہ طور پر وجہ کیا بنی؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 19  اگست‬‮  2019

لندن میں شیخ رشید پر انڈوں سے حملہ، حملہ آور کون تھا اور ممکنہ طور پر وجہ کیا بنی؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید پرلندن میں انڈوں سے حملہ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ رشید پاکستان ایچیومنٹ ایوارڈ کے لیے لندن پہنچے تھے جہاں انہیں انڈے مارے گئے۔شیخ رشید پر انڈوں کی بارش کرنے والا شخص فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔بتایا گیا ہے کہ شیخ رشید پر انڈے پھینکنے والا شخص ہجوم میں… Continue 23reading لندن میں شیخ رشید پر انڈوں سے حملہ، حملہ آور کون تھا اور ممکنہ طور پر وجہ کیا بنی؟تفصیلات سامنے آگئیں

سوشل میڈیاپر کشمیریوں کے حق میں آواز اُٹھانے والوں کیخلاف بھارتی اقدامات،ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفورنے عوام کو اہم پیغام دیدیا

datetime 18  اگست‬‮  2019

سوشل میڈیاپر کشمیریوں کے حق میں آواز اُٹھانے والوں کیخلاف بھارتی اقدامات،ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفورنے عوام کو اہم پیغام دیدیا

راولپنڈی (آن لائن) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے اعلان کے بعد سے کشمیریوں کی جانب سے آزادی کی پکار میں اور تیزی آ گئی ہے۔ اس وقت تحریک کشمیر ایک فیصلہ کن موڑ پر پہنچ چکی ہے۔ نہتے اور مظلوم کشمیریوں کی آواز دبانے کے… Continue 23reading سوشل میڈیاپر کشمیریوں کے حق میں آواز اُٹھانے والوں کیخلاف بھارتی اقدامات،ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفورنے عوام کو اہم پیغام دیدیا

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو دی گئی ”نہرو“ کی درخواست کی واپسی، پھر مظفر آباد اور سکردو پر حملہ، بھارت کا گھناؤنا منصوبہ سامنے آ گیا

datetime 18  اگست‬‮  2019

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو دی گئی ”نہرو“ کی درخواست کی واپسی، پھر مظفر آباد اور سکردو پر حملہ، بھارت کا گھناؤنا منصوبہ سامنے آ گیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت کے پارلیمنٹ کے رکن سبھرمنیو سوامی نے 1947ء میں مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے سلامتی کونسل میں جمع کرائی گئی نہرو کی قرارداد کو ہی غیر قانونی قرار دے دیا، سبھرمنیو سوامی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ”کشمیر کو واپس لینے کے لئے ہمیں سب سے پہلے دسمبر 1947 میں… Continue 23reading اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو دی گئی ”نہرو“ کی درخواست کی واپسی، پھر مظفر آباد اور سکردو پر حملہ، بھارت کا گھناؤنا منصوبہ سامنے آ گیا