مسئلہ کشمیر: حالیہ تنازع پر ٹوئٹر نے 200 اکاؤنٹس معطل کر دئیے ،حکومت کا فوری ایکشن ، بڑا قدم اٹھا لیا
اسلا م آ با د(آن لائن)حکومت نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کو بتایا ہے کہ گزشتہ ہفتوں میں کشمیر کے حوالے سے مواد شیئر کرنے پر 200 اکاؤنٹس معطل کیے گئے ہیں۔گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کئی پاکستانیوں نے ٹوئٹر کو کشمیر کی حمایت میں لکھنے والے اکاؤنٹ معطل کیے جانے کی اطلاع دی۔… Continue 23reading مسئلہ کشمیر: حالیہ تنازع پر ٹوئٹر نے 200 اکاؤنٹس معطل کر دئیے ،حکومت کا فوری ایکشن ، بڑا قدم اٹھا لیا







































