ایٹمی حملے کی دھمکی پر پاک فوج کی جانب سے بھارت کو ایساکیا پیغام پہنچایا گیاکہ مودی حکومت جھاگ کی طرح بیٹھ گئی ،بڑا انکشاف سامنے آگیا

20  اگست‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسئلہ کشمیر کو لیکر اس وقت پاکستان اور بھارت کے درمیان شدید کشیدگی پائی جاتی ہے،دونوں ممالک کے درمیان تعلقات تقریباً منقطع ہو چکے ہیں ،مودی حکومت کی جانب سے پاکستان کو آئے روز دھمکیاں دینے کا سلسلہ جاری ہے ، حال ہی میں بھارتی وزیردفاع راجناتھ سنگھ نے ایٹمی حملے میں پہل کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ بھارت فی الحال جوہری ہتھیار استعمال نہ کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے لیکن مستقبل میں

حالات کو دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا جائے گا۔اسی متعلق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ نیوکلیئر بم استعمال کرنے کی دھمکی کے بعد بھارت کو یہ پیغام پہنچا دیا گیا تھا کہ اگر انہوں نے ایسی کوئی حرکت کی تو ان کی ڈکشنری سے نیو کلیئر کا لفظ ہی ختم کردیا جائیگا،اس کا فیصلہ آرمی چیف اور 6جرنیلوں کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں ہوا تھا،انہیں کہا گیا کہ ہم ایک کے بدلے تین ماریں گے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…