اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فاورڈ بلاک،عثمان بزدار سے ن لیگ کے علاوہ کس سیاسی جماعت کے ارکان بھی ملے؟ وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان کا حیران کن دعویٰ

datetime 6  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزردار سے فاورڈ بلاک بنانے کیلئے مسلم لیگ (ن) کے زیادہ اور پیپلز پارٹی کے کچھ اراکین ملے ہیں ، لیکن عثمان بزدار نے فاورڈ بلاک کے حوالے سے حوصلہ شکنی کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے ہفتہ کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا ہے کہ ساڑھے چار ماہ میں مسلم لیگ (ن)

کے زیادہ اور پیپلز پارٹی کے کچھ اراکین وزیراعلیٰ عثمان بزردار سے کئی مرتبہ ملاقات کرچکے ہیں اور ان اراکین نے بڑی شدت سے عثمان بزدار کے سامنے اظہار کیا ہے کہ ہم فارورڈ بلاک بنانا چاہتے ہیں لیکن عثمان بزدار نے فاورڈ بلاک کی حوصلہ شکنی کی ہے انہوں نے کہا کہ بہت سارے ممبران سے لوگوں کی اور میری بات ہوئی ہے وہ نہیں چاہتے کہ وہ صادق سنجرانی کو ہٹایا جائے جمہوریت میں ایک فیملی کی کرپشن بچانے کیلئے سیاسی بیانیہ تبدیل نہیں ہوتے ۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…