جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

فیاض الحسن چوہان کےستارے گردش میں ، محکمہ جنگلات کا حلف اٹھانے کے 24گھنٹے بعد ہی اچانک ایسا فیصلہ جس کو پتہ چلا ہاتھ ملتا رہ گیا

datetime 6  جولائی  2019 |

اسلام آباد( آن لائن ) تحریک انصاف کے صوبائی رکن قومی اسمبلی فیاض الحسن چوہان کے محکمہ جنگلات کا حلف اٹھانے کے 24گھنٹے بعد ہی ان کا قلمدان تبدیل کردیا گیا اب فیاض الحسن چوہان کو وزارت کالونیز کا قلمدان دے دیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے صوبائی اسمبلی کے رکن فیاض الحسن چوہان کا وزارت سے حلف اٹھانے کے چوبیس گھنٹے بعد ان کا محکمہ تبدیل کردیا گیا ہے اب فیاض الحسن چوہان کو وزارت کالونیز کا قلمدان دے دیا گیا ہے فیاض الحسن چوہان اب کالونیز کے محکمے کو دیکھیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…