مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدام صحیح یا غلط؟اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بڑا فیصلہ سنادیا،آفیشل ویب سائٹ پر بیان جاری
نیویارک (آن لائن) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بھارت کے دعووں کی نفی کر دی ہے۔ اقوام متحدہ کی آفیشل ویب سائٹ نے اجلاس کے متعلق بیان جاری کر دیا،جس میں کہا کہ مسئلہ کشمیر یو این چارٹر اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق ہی حل ہو گا،کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدام صحیح یا غلط؟اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بڑا فیصلہ سنادیا،آفیشل ویب سائٹ پر بیان جاری