جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

انتظار کی گھڑیاں ختم، بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی قسمت کا فیصلہ، دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا

datetime 4  جولائی  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) عالمی عدالت انصاف بھارتی دہشت گرد کلبھوشن یادیو کیس کا فیصلہ رواں ماہ کے آخر میں سنائے گی عالمی عدالت انصاف نے طویل سماعت کے بعد فروری میں کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی عدالت انصاف بھارتی دہشت گرد کلبھوشن یادیو کیس کا محفوظ فیصلہ

جولائی کے آخر میں سنائے گی بھارتی دہشت گرد کلبھوشن یادیو پاکستان میں دہشت گردی کی کاروائیوں میں ملوث تھا عالمی عدالت انصاف نے طویل سماعت کے بعد رواں سال فروری میں مقدمے کا فیصلہ محفوظ کیا تھا پاکستانی حکام کو کیس کا فیصلہ پاکستان کے حق میں ہونے کی امید ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…