بلوچستان مسلسل دہشتگردوں کے نشانے پر! معروف سیاسی شخصیت اپنے 3ساتھیوں سمیت قتل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان مسلسل دہشتگردوں کے نشانے پر،زہری میں شرپسندوں نے فائرنگ کرکے بی این پی کے مرکزی رہنما نواب امان اللہ زرک زئی اور ان کے 3 ساتھیوں کو قتل کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق خضدار کے علاقے زہری میں نامعلوم افراد بی این پی کے مرکزی رہنما نواب امان اللہ زرک زئی… Continue 23reading بلوچستان مسلسل دہشتگردوں کے نشانے پر! معروف سیاسی شخصیت اپنے 3ساتھیوں سمیت قتل