عمرا ن خان کی ذاتی رہائش گاہ بنی گالہ میں تعینات اہلکار وں کی تعداد 215نکلی، تمام خرچے کی وزیر اعظم کی بجائے قومی خزانے سے ادائیگی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی ذاتی رہائش گاہ پر تعینات اہلکاروں کی تعداد 215 نکلی۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں ن لیگ کی مائزہ حمید نے سوال کیا کہ وزیر اعظم کی ذاتی رہائش گاہ پر کتنا سکیورٹی عملہ تعینات ہے؟ جس پر وزارت داخلہ نے تفصیلات پیش کردیں۔وزارت داخلہ کے… Continue 23reading عمرا ن خان کی ذاتی رہائش گاہ بنی گالہ میں تعینات اہلکار وں کی تعداد 215نکلی، تمام خرچے کی وزیر اعظم کی بجائے قومی خزانے سے ادائیگی