جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

شہباز شریف کا قومی اسمبلی کے فلور پر ایک اور جھوٹ بے نقاب ، مریم نواز کی گرفتاری پر جذبات میں آکر کیا بیان دیدیا؟نیا پنڈورا باکس کھل گیا

datetime 10  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا ایوان زیریں کے فلور پر ایک اور جھوٹ بے نقاب ہوگیا ۔شہباز شریف نے مریم نواز کا تین بجے کے بعد نیب میں پیش ہونے کی درخواست کا بیان دیا تھا لیکن مریم نواز کی درخواست میں کوئی ٹائم اور دن کا ذکر نہیں تھا ۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا قومی اسمبلی کے فلور پر غلط بیانی بے نقاب ہوگئی انہوں نے مریم نواز کی گرفتاری پر جذبات

میں آکر بیان حقائق کے منافی دے دیا ،انہوں نے کہا کہ مریم نواز نے نیب کو درخواست کی ہے کہ انہوں نے والد کو کوٹ لکھپت جیل ملنے جانا ہے تین بجے کے بعد نیب میں پیش ہونگی لیکن نیب کو لکھے گئے خط میں مریم نواز نے کہا کہ مجھ سے جو نیب نے سوالات پوچھے ہیں ان کا ریکارڈ تو میرے پاس نہیں ہے لیکن اگر مزید سوالات پوچھنے ہیں تو مجھے وقت دیاجائے جبکہ مریم نواز نے تین بجے کے بعد نیب میں پیش ہونے کا ذکر ہی نہیں کیا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…