معروف صحافی جاوید چوہدری کا اپنے نام سے چلائے جانے والے جعلی ٹوئٹر اکائونٹ سے اظہار لاتعلقی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی جاوید چوہدری کا اپنے نام سے چلائے جانے والے جعلی ٹوئٹر اکائونٹ سے اظہار لاتعلقی. تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور اینکر پرسن جاوید چوہدری کے نام سے فیک ٹوئٹر اکائونٹ بنا کر چلائے جانے کا انکشاف، آرمی چیف کے خلاف ٹوئٹس کی جانے لگیں ، تفصیلات کے مطابق معروف صحافی… Continue 23reading معروف صحافی جاوید چوہدری کا اپنے نام سے چلائے جانے والے جعلی ٹوئٹر اکائونٹ سے اظہار لاتعلقی







































