جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

نیب نے ملک کی بڑی کاروباری شخصیت کو گرفتار کرلیا

datetime 2  جولائی  2019 |

پشاور (اے پی پی)قومی احتساب بیورو خیبر پختونخوا نے البرکہ انویسٹمنٹ کمپنی کے روپوش مالک سید نورحبیب شاہ کو گرفتارکرلیا، ملزم نے عوام کواسلامی طرزپرسرمایہ کاری کاجھانسہ دیکر4کروڑ 87 لاکھ غبن کیے تھے۔قومی احتساب بیوروخیبرپختونخواکو ملزم سیدنورحبیب شاہ کے خلاف شکایات موصول ہوئیں جبکہ اسی اسکینڈل میں بادشاہ رحمان اورنعمت خان کوپہلے ہی گرفتارکیا جا چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…