آصف زرداری اور سعد رفیق کی موجیں،قومی اسمبلی کا اجلاس ختم ہونے کے باوجود پارلیمنٹ آتے رہیں گے لیکن کیوں؟جانئے‎

2  جولائی  2019

اسلام آباد (صباح نیوز) نیب کے زیر حراست آصف  زرداری اور سعد رفیق قومی اسمبلی کا اجلاس نہ ہونے کے باوجود بھی رواں ماہ جولائی میں پارلیمنٹ ہائوس آتے رہیں گے، متعلقہ قائمہ کمیٹیوں میں ان کی شرکت کیلیے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے گئے ۔ آصف  زرداری 3 جولائی کو اطلاعات و نشریات اور صنعت و پیداوار کی قائمہ کمیٹیوں، 8 اور 9 جولائی کو 2 روزہ اجلاس میں شریک ہوں گے، قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں نے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے۔

آصف زرداری مزید بھی قائمہ کمیٹیوں کے رکن ہیں جن کے اجلاس طلب کیے جانے کے نوٹسز جاری کیے جا رہے ہیں۔علاوہ ازیں سعد رفیق کو آج پارلیمنٹ ہائوس میں قانون و انصاف کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلیے لایا جائے گا، یہ اجلاس 3 جولائی تک جاری رہے گا۔ 5 جولائی کو قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کے اجلاس میں شریک ہوں گے۔ قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کے چیئرمین نے سعد رفیق کی شرکت کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…